گُلِ یاسمیں

لائبریرین
عین ممکن ہے کہ ہم آپ کے کہے پر دل و جان سے عمل کریں لیکن تقصیر بھی ہو سکتی ہے۔ قبل از تقصیر معافی کے خواستگار ہیں بھائی
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کراچی جانے کی ٹکٹ مہیا کر دیجئیے گا ویزہ کے ساتھ ساتھ بطور انعام اور ڈنڈے سوٹے اعتراض کرنے والوں کی پہنچ سے دور رکھوا دیجئیے گا :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 

سید عاطف علی

لائبریرین
گھومنے کےلیے ٹکٹ تو ٹھیک ہے ، لیکن ویزے کی کیا ضرورت آپ کو ۔ آپ کا اوور سیز کارڈ نہیں ؟
کراچی جانے کے لیے ہم بھی ایک آرزو لیے بیٹھے ہیں ۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
لو جی یہ تو ہم نے سوچا ہی نہیں کہ ہمیں ویزے کی ضرورت ہی نہیں۔ دراصل کل والی بات ذہن و دل میں بیٹھ گئی تھی اس لئے ذکر کر دیا۔
 

سیما علی

لائبریرین
TbNUX5O.jpg

یہ لیجے چائے اور پکوڑے موسم کی مناسبت سے حاضر۔۔۔۔
 
Top