شمشاد

لائبریرین
وہ اس وقت لگتا ہے باورچی خانے میں مصروف ہوں گی۔ ایسا نہ ہو کہ وہ یہاں آئیں اور ان کی چائے جل جائے۔
 
وہ اس وقت لگتا ہے باورچی خانے میں مصروف ہوں گی۔ ایسا نہ ہو کہ وہ یہاں آئیں اور ان کی چائے جل جائے۔
محترم شمشاد صاحب
کھیل ھذا کے بارے میں کچھ رہنمائی فرما دے
رولز کیا ہے؟
تاکہ ہم بھی اس کھیل سے لطف اندوز ہوسکے
 
الف عین

لائبریرین
محترم شمشاد صاحب
کھیل ھذا کے بارے میں کچھ رہنمائی فرما دے
رولز کیا ہے؟
تاکہ ہم بھی اس کھیل سے لطف اندوز ہوسکے
ہم آ گئے ہیں تو ہم ہی بتا دیں!
پچھلا مراسلہ شمشاد کا ھرف واؤ سے شروع ہوتا ہے، الف بے کی ترتیب میں و کے بعد ہ آتا ہے، اور آپ کے غیر متعلق جملے کے علاوہ میں نے اپنی بات ہ سے شروع کی ہے۔ اب اگلا مراسلہ جو بھی دے، وہ ی دے شروع ہونا چاہیے بیت بازی کی طرح۔
ڑ، ژ، ء، لا حروف کو اس ترتیب میں شامل نہیں کیا جاتا
 
یعنی حروف تہجی کے اعتبار سے مراسلے ارسال کرنے ہونگے جس حرف سے ابتدا ہو تو دوسری بندے کو حرف ثانی سے مراسلہ ارسال کرنا ہوگا
بہت بہت شکریہ سر
بڑی مہربانی رہنمائی کے لئے
 
سیما علی

لائبریرین
پاک فضائیہ نے آج یوم فضائیہ ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا اور اس روز کی مناسبت سے فضائیہ کے جانبازوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔
 
سیما علی

لائبریرین
پاک فضائیہ کے سب سے کم عمر اعلیٰ فوجی اعزاز نشان حیدر حاصل کرنے والے پائلٹ آفیسر راشد منہاس کو بھی خراج عقیدت پیش کیا ۔۔۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
یعنی حروف تہجی کے اعتبار سے مراسلے ارسال کرنے ہونگے جس حرف سے ابتدا ہو تو دوسری بندے کو حرف ثانی سے مراسلہ ارسال کرنا ہوگا
بہت بہت شکریہ سر
بڑی مہربانی رہنمائی کے لئے
تسلی رکھیں جی کہ آپ بالکل صحیح سمجھے۔ اب آگے آنے والے رکن حرف "ٹ" سے مراسلہ لکھنا ہے۔
 
Top