سیما علی

لائبریرین
فطرت انسان کو خالق کے بارے میں سوچنے پر مجبور کرتی ہے۔
انسانوں میں کچھ اضافی خصوصیات ہیں جو نہ جمادات میں ہیں اور نہ ہی جانوروں میں، ان کو فطرت کہا جاتا ہے، مثال کے طور پر عدل سے محبت اور ظلم سے نفرت وغیرہ۔ البتہ ہمارے معاشرے میں یہ تینوں الفاظ ان کے معنی اور مفھوم کی طرف توجہ دیئے بغیر استعمال ہو رہے ہیں۔
 
Top