ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

وجی نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 8, 2013

  1. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,628
    پلائیں چائے، انتظار کیوں کریں؟
     
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,893
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    تو آپ اب آئے ہم نے کب کی چائے پیش کر بھی دی
     
  3. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,637
    موڈ:
    Daring
    ٹھیک ہے جناب ہم خود بنا لینگے اپنی چائے۔
     
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,893
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    جناب ہمارے لیے بھی ایک کپ بنادیں گے کیا ؟
     
  5. سردار محمد نعیم

    سردار محمد نعیم محفلین

    مراسلے:
    1,836
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    چائے آپ کو خود بنانی پڑے گی کیونکہ ثمرین چھٹی پہ ہے
     
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,893
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    حاضر ہیں خود بنا لیں گے
     
  7. سردار محمد نعیم

    سردار محمد نعیم محفلین

    مراسلے:
    1,836
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    خیر ہو آپکی ہمارے لیے بھی بنا دیں پھر !!
     
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,893
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    دل تو نہیں چاہ رہا پر آپ کی بات کا احترام بھی ضروری ہے
     
  9. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    33,847
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    ڈھیروں دعائیں چائے پلانے والے/ والی کے لیے
     
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,893
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ذائقے دار چائے کی کیا ہی بات ہے
     
  11. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,628
    روزانہ کے معمول کے مطابق، ناشتے کے بعد چائے پی رہا ہوں
     
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,893
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    زیادہ لیٹ نہیں ہوگیا آپ کا ناشتہ آج
     
  13. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    33,847
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    ساڑھے چار بلکہ پونے پانچ بج گئے، شام کی چائے کہاں ہے؟
     
  14. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,628
    شام کے چھے گھڑی بجائے گی، تو چائے رات کو؟
     
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,893
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    صرف شام کی چائے مزہ کرتی ہے
     
  16. محدثہ

    محدثہ محفلین

    مراسلے:
    225
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    یہ ترتیب سے ہٹ کے گفت و شنید کیوں جاری ہے؟
     
  17. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    33,847
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    ضرور کچھ غلط فہمی ہوئی ہے ورنہ ترتیب تو سیدھی ہی چل رہی تھی صرف محدثہ کے اس مراسلے کو چھوڑ کر
     
  18. محدثہ

    محدثہ محفلین

    مراسلے:
    225
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    طریقہ مابدولت کا ہی درست نہیں۔ غلط فہمی میں !
     
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,893
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ظاہر تو کریں کہ ایسی غلط فہمی کیوں ہو گئی
     
  20. La Alma

    La Alma محفلین

    مراسلے:
    1,848
    ظن غالب ہے کہ آپ نے انتاکشری کی طرح سمجھا ہو گا اس کھیل کو۔ یہاں پر آخری حرف نہیں بلکہ فقرے کے پہلے حرف کے لحاظ سے ترتیب کا خیال رکھا جاتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر