عظیم

محفلین
شکر ہے کہ ایک دو دن بارشیں ہونے کی وجہ سے یہاں لاہور میں موسم بہت اچھا ہو گیا ہے، وعلیکم السلام
 

عظیم

محفلین
ظالم گرمی سے کچھ دن کے لیے نجات ملی ہوئی ہے ماشاء اللہ، اگرچہ مارکیٹس وغیرہ میں ابھی بھی ہیٹ ہوتی ہے
 

الف عین

لائبریرین
غالباً آس پاس بارش ہو رہی ہے کہ ہوا میں ٹھنڈک ہے لیکن مجاز کی تصریف کے ساتھ
جو ابر یہاں سے اٹھے گا وہ سارے جہاں پر برسے گا
یہ شہر ہمیشہ ترسا ہے یہ شہر ہمیشہ ترسے گا
 
Top