1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $420.00
    اعلان ختم کریں
  2. اردو محفل سالگرہ چہاردہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی چودہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

وجی نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 8, 2013

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,900
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    مجھے بھی ایسا ہی لگتا ہے نعیم بھائی ،
    وعلیکم السلام
     
  2. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,366
    نعیم بھائی کو وعلیکم السلام اور باقی سب کو السلام علیکم
     
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,900
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    وعلیکم السلام عظیم بھائی ،
    آپ خیریت سے ہیں۔
     
  4. سردار محمد نعیم

    سردار محمد نعیم محفلین

    مراسلے:
    1,808
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    ہاں جی وعلیکم السلام !!!
     
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,900
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    یہ بات ہوئی نا اور سنائیں کیا چل رہا ہے
     
  6. سردار محمد نعیم

    سردار محمد نعیم محفلین

    مراسلے:
    1,808
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    الحمد للّٰہ
    اللّٰہ پاک کا کرم ہے
     
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,900
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بے حساب رحمتوں کا نزول ہو آپ سب پر
     
  8. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    33,331
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    پروردگار کا جتنا شکر کریں، کم ہے، مزید رحمتوں کی دعا کے علاوہ موجودہ نعمتوں کا شکر بھی لازم ہے
     
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,900
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    توبہ و استغفار کرتے رہنا چاہیے
     
  10. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    33,331
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    ٹکٹ لینا پڑتا ہے نہ قیمت ادا کرنی پڑتی ہے، مفت کا سودا ہے توبہ استغفار
     
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,900
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ثمرین بھی آج کل اس سودا کی جانب زیادہ توجہ رکھتی ہے
     
  12. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,366
    جب چائے کی بات ٹالتی جائے گی تو ظاہر ہے کہ توبہ زیادہ ہی کرنی پڑے گی!
     
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,900
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    چائے کے بغیر محفل میں مزہ بھی تو نہیں آتا
     
  14. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,366
    حلوہ پوڑی کا یاد کرا کر پٹھوروں سے تعارف کرانا پڑا، کل محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی آپ کے شہر کراچی سے ایک گاہک آیا تھا۔
     
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,900
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    خوش آمدید کہا آپ نے اس گاہک کو
     
  16. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    33,331
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,900
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ڈوبتے کے لیے دعائیں ناؤ کا کام کرتی ہیں
     
  18. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,366
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,900
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    رب آپ کو بھی خوش رکھے بھائی ،ہم خوش کیوں نہ ہوں دعائیں تو اہل محبت کی پہچان ہوتی ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. سردار محمد نعیم

    سردار محمد نعیم محفلین

    مراسلے:
    1,808
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    زبردست بات کی آپ نے ماشاءاللّٰہ سب کو السلام و علیکم
     

اس صفحے کی تشہیر