1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $413.00
    اعلان ختم کریں

ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

وجی نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 8, 2013

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,143
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    حاضری کے وقت چائے پینے کا بتائیں کریں
     
  2. محدثہ

    محدثہ محفلین

    مراسلے:
    225
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    خدا کا شکر ادا کر بھائی
    جس نے ہماری گائے بنائی
    :)
     
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,143
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    داد تو بنتی ہے آپ کے اس شعر پر بہنا۔
     
  4. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    33,459
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    ڈھیروں داد لیکن یہ اسماعیل میرٹھی کے شعر میں رب کی جگۃ خدا لگا کر لڑی کا طریقہ تو درست کر لیا ہے لیکن شعر کا قبلہ درست نہیں ہوا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,143
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ذوق عمدہ ہے بہنا کا جب ہی شعر کی پیروڈی کی
     
  6. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,570
    موڈ:
    Daring
    روزانہ کی طرح السلام علیکم۔
     
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,143
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    زہے نصیب ، وعلیکم السلام
     
  8. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,570
    موڈ:
    Daring
    ژوب میں کیا حال احوال ہے ؟؟
     
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,143
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
  10. محدثہ

    محدثہ محفلین

    مراسلے:
    225
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    شکریہ یاد دلانے اور درستگی کے لیے۔ یاداشت کافی خراب ہو رہی ہے۔
     
  11. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    33,459
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    صاحبان و صاحبات! السلام علیکم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,143
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ضرور جواب دیں گے سلام کا ، وعلیکم السلام
     
  13. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,430
    طالبان و طالبات! السلام علیکم
     
  14. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,570
    موڈ:
    Daring
    ظاہر ہے ہم بھی کچھ یہی کہے دیتے ہیں
    السلام علیکم اہل محفلان کو۔
     
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,143
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    عدنان کی جانب سے آپ دونوں کے لیے مشترکہ سلام کا جواب حاضر ہے ،
    وعلیکم السلام
     
  16. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    33,459
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    غالباً سلام کے علاوہ سارے موضوعات ختم ہو چکے؟
     
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,143
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    فائدہ مل سکتا ہے اس لڑی میں دیگر موضوعات پر گفتگو کرکے
     
  18. سردار محمد نعیم

    سردار محمد نعیم محفلین

    مراسلے:
    1,826
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    قسم اٹھانے کی ضرورت نہیں پڑے گی !!
     
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,143
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    کیوں قسم اٹھا رہے ہیں بھائی
     
  20. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,430
    گھر کی قسم مثلاً بچوں کی کھا سکتے ہیں؟
     

اس صفحے کی تشہیر