1. اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں فراخدلانہ تعاون پر احباب کا بے حد شکریہ نیز ہدف کی تکمیل پر مبارکباد۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    $500.00
    اعلان ختم کریں

مبارکباد اے کیمیاء گر تمہیں مبارک ہو

محمد عدنان اکبری نقیبی نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 14, 2019

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,826
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    السلام علیکم
    ہمارے بہت پیارے ہر دلعزیز عرفان سعید بھائی نے اپنے پانچ ہزار مراسلے مکمل کر لیے ہیں۔ہم عرفان بھائی کو اس مبارک منصب پانے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
    اللہ کریم سے دعا کرتے ہیں کہ عرفان بھائی کا محبتوں بھرا رشتہ محفل سے ایسے بنا رہے ۔آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 10
    • زبردست زبردست × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    2,428
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    مبارک ہو عرفان سر :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  3. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,779
    علمیت و پکوانیت سے بھرپور پانچ ہزار مراسلے۔ مبارک باد قبول فرمائیے، عرفان بھیا! :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  4. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,012
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بہت مبارک ہو عرفان بھائی۔
    مزاحیہ شاعری کا ذکر نہ کر کے آپ نے ان کی شخصیت کا ایک اہم پہلو نظر انداز کیا ہے۔ :p
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  5. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    5,447
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Psychedelic
    :)
    اس پکوانیت پر جتنی کڑی نظر آپ نے رکھی ہے مجھے تو آپ کی تصویرِ کائنات بھی بے رنگ سی لگ رہی ہے!
    :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  6. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,779
    جی ہاں! ہمہ جہت شخصیت ہیں؛ اس میں کوئی شک نہیں۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  7. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    33,602
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  8. رانا

    رانا محفلین

    مراسلے:
    2,691
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بہت مبارک ہو عرفان صاحب۔ آپ تو پکے نشئی بن گئے۔:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  9. الشفاء

    الشفاء محفلین

    مراسلے:
    2,612
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    بہت بہت مبارک ہو عرفان بھائی۔۔۔:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,514
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    پانچ ہزاری منصب مبارک ہو عرفان بھائی!
    ہم آپ کے گزشتہ پانچ ہزار مراسلہ جات کی شگفتگی کو ایک آن میں محسوس کر سکتے ہیں! :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. احمد محمد

    احمد محمد محفلین

    مراسلے:
    318
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    محفل کی جانب سے آپ کی بیش قیمت اور خوش اخلاق رفاقت کا بے حد شکریہ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  12. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    5,447
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Psychedelic
    آپکے نِک نیم "محفل" کے بارے میں آج معلوم ہوا!
    :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  13. احمد محمد

    احمد محمد محفلین

    مراسلے:
    318
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    پہلے میں نے "تمام محفل" لکھا پھر سوچا کہ کوئی یہ نہ کہہ دے کہ آپ کو تمام محفل کا کس نے ٹھیکہ دیا تو "تمام" حذف کردیا۔ پر یہاں تو کسی صورت معافی نہیں۔ :eek:

    اور ہم تو آپ کو خوش کرنے کے چکر میں محفل کے نام نہاد ترجمان بن رہے تھے۔ :unsure:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  14. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,643
    پانچ ہزار مراسلات کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارکباد قبول فرمائیے۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,095
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔

    مبارکاں ہوون جی۔:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,301
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    بہت مبارک ہو۔
    اللہ خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,474
    موڈ:
    Cool
    محترم سر جی! بہت بہت مبارک ہو۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  18. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,474
    موڈ:
    Cool
    عدنان بھائی! آپ کا بے حد شکریہ، جو آپ نے ہمارے قابل احترام استاد کو مبارکباد دینے کیلئے یہ لڑی کھولی۔
    یہ سعادت بھی آپ ہی کے حصے میں آئی، آپ خوش قسمت ہیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  19. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,542
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    بہت مبارک ہو عرفان سعید بھائی
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  20. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,304
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    مبارک ہو عرفان سعید

    آپ ابھی تک پانچ ہزار پر پہنچے ہیں؟ میرا تو خیال تھا کہ اس سے زیادہ آپ کھانوں کی تصاویر پوسٹ کر چکے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر