مبارکباد اے کیمیاء گر تمہیں مبارک ہو

عرفان سعید

محفلین
السلام علیکم
ہمارے بہت پیارے ہر دلعزیز عرفان سعید بھائی نے اپنے پانچ ہزار مراسلے مکمل کر لیے ہیں۔ہم عرفان بھائی کو اس مبارک منصب پانے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
اللہ کریم سے دعا کرتے ہیں کہ عرفان بھائی کا محبتوں بھرا رشتہ محفل سے ایسے بنا رہے ۔آمین
لڑی شروع کرنے اور آپکی نیک دعاؤں کا بہت بہت شکریہ عدنان بھائی
بہت شکریہ انصاری صاحب
علمیت و پکوانیت سے بھرپور پانچ ہزار مراسلے۔ مبارک باد قبول فرمائیے، عرفان بھیا! :)
بہت نوازش فرقان بھیا
بہت مبارک ہو عرفان بھائی۔
بہت شکریہ تابش بھائی
بے حد شکریہ استادِ محترم
بہت مبارک ہو عرفان صاحب۔ آپ تو پکے نشئی بن گئے۔:)
شکریہ رانا صاحب
محفل نے تو کافی ٹُن کیا ہوا ہے
بہت بہت مبارک ہو عرفان بھائی۔۔۔:)
بہت بہت شکریہ بھائی
پانچ ہزاری منصب مبارک ہو عرفان بھائی!
ہم آپ کے گزشتہ پانچ ہزار مراسلہ جات کی شگفتگی کو ایک آن میں محسوس کر سکتے ہیں! :)
بہت شکریہ مریم صاحبہ
محفل کی جانب سے آپ کی بیش قیمت اور خوش اخلاق رفاقت کا بے حد شکریہ۔
بہت نوازش احمد بھائی
پانچ ہزار مراسلات کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارکباد قبول فرمائیے۔ :)
بہت شکریہ لاریب صاحبہ
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔

مبارکاں ہوون جی۔:)
خیر مبارکاں چوہدری صاحب
بہت مبارک ہو۔
اللہ خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین!
آپکی دعاؤں کا بہت شکریہ جاسمن صاحبہ
محترم سر جی! بہت بہت مبارک ہو۔
بہت شکریہ حمزہ بھائی
بہت مبارک ہو عرفان سعید بھائی
بہت عنایت فہد بھائی
بہت شکریہ زیک
بہت شکریہ
 

بافقیہ

محفلین
السلام علیکم
ہمارے بہت پیارے ہر دلعزیز عرفان سعید بھائی نے اپنے پانچ ہزار مراسلے مکمل کر لیے ہیں۔ہم عرفان بھائی کو اس مبارک منصب پانے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
اللہ کریم سے دعا کرتے ہیں کہ عرفان بھائی کا محبتوں بھرا رشتہ محفل سے ایسے بنا رہے ۔آمین
مبارک عرفان سعید صاحب!
 

عرفان سعید

محفلین
پانچ ہزاری منصب مبارک ہو آپ کو عرفان بھائی
شکریہ یوسف بھائی
محفلی سفر کے اہم سنگ میل کی بہت بہت مبارکباد ۔
بہت نوازش عاطف بھائی
بہت مبارک ہو عرفان بھائی
بہت شکریہ خان صاحب
 
Top