مبارکباد اے کیمیاء گر تمہیں مبارک ہو

السلام علیکم
ہمارے بہت پیارے ہر دلعزیز عرفان سعید بھائی نے اپنے پانچ ہزار مراسلے مکمل کر لیے ہیں۔ہم عرفان بھائی کو اس مبارک منصب پانے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
اللہ کریم سے دعا کرتے ہیں کہ عرفان بھائی کا محبتوں بھرا رشتہ محفل سے ایسے بنا رہے ۔آمین
 
فرقان احمد

محفلین

علمیت و پکوانیت سے بھرپور پانچ ہزار مراسلے۔ مبارک باد قبول فرمائیے، عرفان بھیا! :)
 
احمد محمد

محفلین
آپکے نِک نیم "محفل" کے بارے میں آج معلوم ہوا!
:)
پہلے میں نے "تمام محفل" لکھا پھر سوچا کہ کوئی یہ نہ کہہ دے کہ آپ کو تمام محفل کا کس نے ٹھیکہ دیا تو "تمام" حذف کردیا۔ پر یہاں تو کسی صورت معافی نہیں۔ :eek:

اور ہم تو آپ کو خوش کرنے کے چکر میں محفل کے نام نہاد ترجمان بن رہے تھے۔ :unsure:
 
م حمزہ

محفلین
السلام علیکم
ہمارے بہت پیارے ہر دلعزیز عرفان سعید بھائی نے اپنے پانچ ہزار مراسلے مکمل کر لیے ہیں۔ہم عرفان بھائی کو اس مبارک منصب پانے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
اللہ کریم سے دعا کرتے ہیں کہ عرفان بھائی کا محبتوں بھرا رشتہ محفل سے ایسے بنا رہے ۔آمین
محترم سر جی! بہت بہت مبارک ہو۔
 
م حمزہ

محفلین
عدنان بھائی! آپ کا بے حد شکریہ، جو آپ نے ہمارے قابل احترام استاد کو مبارکباد دینے کیلئے یہ لڑی کھولی۔
یہ سعادت بھی آپ ہی کے حصے میں آئی، آپ خوش قسمت ہیں۔
 
Top