فرخ

محفلین
اسلام آبادیوں کو ایک مکالمے میں اکھٹا کیا۔ سوائے فرخ بھائی کے۔ جب ان سے پوچھا تو انہوں نے کہا ۔ اس دن پتا نہیں کیا مصروفیات ہوں۔ تب کی تب دیکھوں گا۔اور ملاقات سے اگلے دن یعنی کہ آج مجھے فرمانے لگے کہ آپ کا فرض تھا مجھے فون کر کے بتاتے۔ سب ملکر کہو سبحان اللہ۔۔۔۔
سبحان اللہ۔۔۔۔۔۔ تو میں نے اس دن کے بارے میں کہا تھا؟۔۔۔ یار دیکھا نا، پتا ہی تھا کہ اس دن کیا مصروفیت بنے۔۔۔۔ اب اس دن میں نے دیکھا بھی تھا۔۔ مگر آپ کا فون نہیں آیا۔۔۔۔۔
:p:p:p
 
IMG_20160221_172853_zpsozifts3l.jpg

کیا بات ہے شاہ جی؟
وہ ہی شفیق اور خوبصورت مسکراہٹ جس کے ہم اب تک اسیر ہیں
اللہ ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
اتنا بڑا پراٹھا رول میں نے تو پہلی بار دیکھا ہے :)
احوال بھی خوب لکھا نینی بھیا۔۔ زبردست!! :)
شکریہ مانو :)

خوبصورت تحریر ہے۔ کلاسیکی رنگ نمایاں ہے۔ مزا آیا پڑھ کر
شکریہ امین بھائی۔۔۔۔

عنوان سے ایسے لگتا ہے جیسے چار پرانے ایک بیچارے نئے پر گینگ اپ کر گئے۔
:) :)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
جھوٹ نہ بول
جے منہہ دھویا ہوتا تو اتنے سوالات کا جواب دینا پڑتا کہ چھٹی کا دودھ یاد آ جاتا
نہ جی۔۔۔۔ ہم صرف کہتے ہیں اردو محفل۔۔۔۔ اور پھر کوئی سوال نہیں ہوتا۔۔۔ بس ایک ہی جملہ ملتا ہے سننے کو۔۔۔ کتنا وقت ضائع کر کے آؤ گے۔۔۔۔ :p
 
Top