ایک نیا چار پرانے

نیرنگ خیال نے 'ذکر محفلین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 23, 2016

  1. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,351
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بھلکڑ
    وعلیکم السلام
    نام نے بچا لیا بچہ
    جیوندے رہو
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    مگر ہمیں تو اعتراض ہوگا نا:p
    ہاہاہا۔ کیوں وہ دیکھ کر ہی گزارا کرتے ہیں:po_O
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. زلفی شاہ

    زلفی شاہ لائبریرین

    مراسلے:
    4,001
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    جی آپ کہہ سکتے ہیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    لکھتے تو آپ ہمیشہ ہی بہت اچھا ہیں بھیا۔۔۔ پر یہ کھانے کی تصویریں دیکھ کر سچی میں بھوک لگ گئی۔۔ اب ناشتے کے لیے اٹھنا ہی پڑے گا لولززز۔۔۔ جب میں آپ سے ملنے آؤں گی تو ایسا ہی بڑے والا رول مجھے کھلانا پڑے گا۔۔۔ اور پھر جب تک وہ ختم نہ ہو، آپ کو ویٹ بھی کرنا پڑے گا میرا بغیر ڈانٹے اور غصے کے :rollingonthefloor:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  5. محمد سعد

    محمد سعد محفلین

    مراسلے:
    1,991
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bored
    ہمم۔۔۔ تو گویا کہ ہمارے پاس یہاں ایک چیلنجر موجود ہیں؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  6. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    اب یہ اور بات کہ کتنے ٹائم لگنا اس کو ختم کرنے میں۔ اس لیے پہلے ہی وارن کر دیا ہے سعد بھائی :rollingonthefloor:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,811
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    شکریہ الہلال۔۔۔۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,811
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    اے میں نئیں کر سکدا۔۔۔۔ تسی "ول" او۔۔۔۔ :p
     
  9. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,811
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    تو جن کو اعتراض ہو وہ بھلا کیوں کر کشٹ اٹھائیں۔۔۔۔ :)
    نہیں۔۔۔ دونوں کی کھانے سے محبت عیاں ہے۔۔۔۔
     
  10. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,811
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    آجاؤ۔۔۔۔ کوئی بات نہیں۔۔۔ لیکن شرط یہ ہوگی کہ پورا کھانا پڑے گا۔۔۔۔ :p
     

اس صفحے کی تشہیر