ہادیہ

محفلین
ہمیں تو کوئی اعتراض نہیں اگر آپ آئندہ کسی ملاقات میں شامل ہونا چاہیں۔ :p
ہی ہی ہی۔۔۔۔ کھانے کی تصاویر شامل کرنا لازم ہوتا ہے۔ ورنہ زبیر مرزا اور عمر سیف برا منا جاتے ہیں۔ گو کہ وہ آج کل محفل پر باقاعدہ نہیں۔ :)
مگر ہمیں تو اعتراض ہوگا نا:p
ہاہاہا۔ کیوں وہ دیکھ کر ہی گزارا کرتے ہیں:po_O
 
مقدس

لائبریرین
لکھتے تو آپ ہمیشہ ہی بہت اچھا ہیں بھیا۔۔۔ پر یہ کھانے کی تصویریں دیکھ کر سچی میں بھوک لگ گئی۔۔ اب ناشتے کے لیے اٹھنا ہی پڑے گا لولززز۔۔۔ جب میں آپ سے ملنے آؤں گی تو ایسا ہی بڑے والا رول مجھے کھلانا پڑے گا۔۔۔ اور پھر جب تک وہ ختم نہ ہو، آپ کو ویٹ بھی کرنا پڑے گا میرا بغیر ڈانٹے اور غصے کے :rollingonthefloor:
 
نیرنگ خیال

آجاؤ۔۔۔۔ کوئی بات نہیں۔۔۔ لیکن شرط یہ ہوگی کہ پورا کھانا پڑے گا۔۔۔۔ :p
 
Top