ایک تصویر اڑی تیز ہوا میں ایسی ----------- تصاویر دوستوں کی فرمائش پر

مغزل

محفلین
واہ واہ واہ کیا بات ہے چلو ملاقات کی کچھ تو حسرت پوری ہوئی آدھی ملاقات تو ہوگی جناب مغل صاحب سے کیابات ہے فون پر بات بھی ہو گی تصویری ملاقات بھی ہوگی اب بس رو برو ملاقات باقی ہے بہت شکریہ مغل صاحب آپ تو ہیرو لگ رہے ہیں کہی کہی شاعر اور ادیب بھی لگ رہے ہیں لیکن ایک تصویر مجھے اچھی نہیں لگی جس میں آپ سگریٹ پی رہے ہیں

سگریٹ تو میں اس وقت بھی پی رہا ہوں دوست یہ مراسلہ تحریر کرتے ہوئے، میں چین اسموکر ہوں ، خیر یہ عادت اب کم ہونے لگی ہے۔
 
ساجداقبال

محفلین
0610.jpg

تمباکو نوشی صحت کیلیے مفید ہے ، منھ بولتی تصویر۔​
پاکستانی قوانین کے مطابق محفل جیسے "عوامی مقامات" پر سگریٹ نوشی کی تشہیر منع ہے۔
 
مغزل

محفلین
شکریہ میں حذف کردوں تصویر ؟؟
ویسے یہ تصویر پر تبصرہ ہے اور ٹھٹھول بھی۔
امید ہے خیال نہ کریں گے ۔والسلام
 
طالوت

محفلین
زین کی معصوم سی خواہش پر اس قدر جارحانہ رد عمل ;)
شاعروں کا سا حلیہ کب اپنا رہے ہیں ؟ یہ کوئی کھلنڈرا نوجوان معلوم ہوتا ہے ۔۔
وسلام
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
سگریٹ تو میں اس وقت بھی پی رہا ہوں دوست یہ مراسلہ تحریر کرتے ہوئے، میں چین اسموکر ہوں ، خیر یہ عادت اب کم ہونے لگی ہے۔

بہت شکریہ اگر آپ میرے پاس ہوتے تو میں جلد ہی آپ کی یہ عادت ختم کر دیتا محبت سے ، پیار سے ، غصے سے ، لڑائی سے، کچھ بھی کر کے
 
مغزل

محفلین
شاندار۔۔۔۔۔۔یہ سب پرانی ہین نیئ کہاں‌ہیں۔۔؟؟۔۔سب سے پہلے مجھے یہ بتایئں یہ "اتصالات" کی شرٹ آپ کے ہاتھ کیسے لگی:rollingonthefloor:

نئی تصاویر بھی لگا دیتا ہوں صبر کرو صبر۔۔۔ اتصلات کا میں نے کام کیا تھا کچھ عرصہ قبل،
انہوں نے 10 یوایس بی (اسٹوریج ڈیوائس) 20 ٹی شرٹس، دفتری امور میں کام آنے والی اسٹیشنری، 100 کی چین، 50 پی کیپ، 50 یو یو، دو ہارڈ ڈستک 250 جی بی کی ، ایک لیپ ٹاپ، 500 بال پوائنٹ دیئے تھے ۔ یہ انہیں میں سے ایک شرٹ اور یوایس بی ڈیوائس ہے ۔ ویسے میرے بھائی اب بھی اسی کمپنی کا کام کررہے ہیں ۔ تم نے کیوں پوچھا ۔؟؟ :battingeyelashes: ویسے اس تصویر میں جو ہائی روف گاڑی ہے اس پر بھی اتصلات نمایاں طور پر لکھا گیا ہے۔
 
مغزل

محفلین
بہت شکریہ اگر آپ میرے پاس ہوتے تو میں جلد ہی آپ کی یہ عادت ختم کر دیتا محبت سے ، پیار سے ، غصے سے ، لڑائی سے، کچھ بھی کر کے

شکریہ خرم ، تمھارے لاڈ کا کوئی نعم البدل نہیں ۔ سدا خوش رہو ، جیوں دا رہ میرے یار۔
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
نئی تصاویر بھی لگا دیتا ہوں صبر کرو صبر۔۔۔ اتصلات کا میں نے کام کیا تھا کچھ عرصہ قبل،
انہوں نے 10 یوایس بی (اسٹوریج ڈیوائس) 20 ٹی شرٹس، دفتری امور میں کام آنے والی اسٹیشنری، 100 کی چین، 50 پی کیپ، 50 یو یو، دو ہارڈ ڈستک 250 جی بی کی ، ایک لیپ ٹاپ، 500 بال پوائنٹ دیئے تھے ۔ یہ انہیں میں سے ایک شرٹ اور یوایس بی ڈیوائس ہے ۔ ویسے میرے بھائی اب بھی اسی کمپنی کا کام کررہے ہیں ۔ تم نے کیوں پوچھا ۔؟؟ :battingeyelashes: ویسے اس تصویر میں جو ہائی روف گاڑی ہے اس پر بھی اتصلات نمایاں طور پر لکھا گیا ہے۔

اتنی ساری چیزیں اکیلے اکیلے ہمیں پوچھا ہی نہیں ویسے یو یو میں نے امام عالم اور عبدالاحد کو لے کر دیا تھالیکن انھوں نے تو دو دن میں چار کر دیے:grin::grin:
 
ابوشامل

محفلین
نئی تصاویر بھی لگا دیتا ہوں صبر کرو صبر۔۔۔ اتصلات کا میں نے کام کیا تھا کچھ عرصہ قبل،
انہوں نے 10 یوایس بی (اسٹوریج ڈیوائس) 20 ٹی شرٹس، دفتری امور میں کام آنے والی اسٹیشنری، 100 کی چین، 50 پی کیپ، 50 یو یو، دو ہارڈ ڈستک 250 جی بی کی ، ایک لیپ ٹاپ، 500 بال پوائنٹ دیئے تھے ۔ یہ انہیں میں سے ایک شرٹ اور یوایس بی ڈیوائس ہے ۔ ویسے میرے بھائی اب بھی اسی کمپنی کا کام کررہے ہیں ۔ تم نے کیوں پوچھا ۔؟؟ :battingeyelashes: ویسے اس تصویر میں جو ہائی روف گاڑی ہے اس پر بھی اتصلات نمایاں طور پر لکھا گیا ہے۔
تو مغل بھائی ایسا کیجیے لیپ ٹاپ کے علاوہ سب آپ رکھ لیجیے :)
ہائیں ۔۔۔۔۔۔۔ کیا؟؟؟ مہنگا سودا ہے؟ چلیں ایک 250 جی بی والی ہارڈ ڈسک تو دے سکتے ہيں نا؟ :)
 
مغزل

محفلین
بھیا آپ کو تو ہمارے ڈیزائن میں کیڑے نظر آتے ہیں ۔ یہ تو ہمیں لوگو بنانے پر انعام ملا تھا۔ :battingeyelashes:
انڈیگو والی بات مجھے ابھی تک یاد ہے جب آپ سے پہلی اور آخری (ابھی تک کی) ملاقات ہوئی تھی۔ :idontknow:
یاد آیا کچھ ؟؟
 
مغزل

محفلین
زین کی معصوم سی خواہش پر اس قدر جارحانہ رد عمل ;)
شاعروں کا سا حلیہ کب اپنا رہے ہیں ؟ یہ کوئی کھلنڈرا نوجوان معلوم ہوتا ہے ۔۔
وسلام

صاحب جب ہم عمار اور فہد (ابوشامل ) سے ملے تھے تو انہوں نے اعتراض کیا تھا کہ
’’ یہ کیا شاعروں والا حلیہ بنا رکھا ہے ۔ بندے کو کبھی کبھی انسان بھی لگنا چاہیے ہے ‘‘
:lovestruck::notlistening:
 
زین

لائبریرین
بہت خوب۔ زبردست تصویریں‌آئی ہیں۔

سگریٹ تو میں اس وقت بھی پی رہا ہوں دوست یہ مراسلہ تحریر کرتے ہوئے، میں چین اسموکر ہوں ، خیر یہ عادت اب کم ہونے لگی ہے۔

مجھے سگریٹ سے سخت نفرت ہے ۔ اگر میرے پاس اختیارات ہوتے تو ملک میں‌ایک بھی سگریٹ نہ ملتا۔

:grin:
 
زینب

محفلین
نئی تصاویر بھی لگا دیتا ہوں صبر کرو صبر۔۔۔ اتصلات کا میں نے کام کیا تھا کچھ عرصہ قبل،
انہوں نے 10 یوایس بی (اسٹوریج ڈیوائس) 20 ٹی شرٹس، دفتری امور میں کام آنے والی اسٹیشنری، 100 کی چین، 50 پی کیپ، 50 یو یو، دو ہارڈ ڈستک 250 جی بی کی ، ایک لیپ ٹاپ، 500 بال پوائنٹ دیئے تھے ۔ یہ انہیں میں سے ایک شرٹ اور یوایس بی ڈیوائس ہے ۔ ویسے میرے بھائی اب بھی اسی کمپنی کا کام کررہے ہیں ۔ تم نے کیوں پوچھا ۔؟؟ :battingeyelashes: ویسے اس تصویر میں جو ہائی روف گاڑی ہے اس پر بھی اتصلات نمایاں طور پر لکھا گیا ہے۔

ؤہ پا جی اتصالات یہاں‌کی کمپنی ہے اسی لیے پوچھا تھا ۔۔۔۔آپ کے بھائی کہاں کام کرتے ہین وہاں‌پاکستان میں ِِِ؟؟
 
طالوت

محفلین
صاحب جب ہم عمار اور فہد (ابوشامل ) سے ملے تھے تو انہوں نے اعتراض کیا تھا کہ
’’ یہ کیا شاعروں والا حلیہ بنا رکھا ہے ۔ بندے کو کبھی کبھی انسان بھی لگنا چاہیے ہے ‘‘
:lovestruck::notlistening:
:):)
بہت خوب۔ زبردست تصویریں‌آئی ہیں۔
مجھے سگریٹ سے سخت نفرت ہے ۔ اگر میرے پاس اختیارات ہوتے تو ملک میں‌ایک بھی سگریٹ نہ ملتا۔
:grin:
شہزادے سنا نہیں کہ "اللہ گنجے کو کبھی ناخن نہ دے" ۔۔ تو تمباکو نوشوں کی بھی یہی دعا ہو گی کہ زین کو کسی قسم کے اختیارات نہ ملیں :)۔۔
وسلام
 
Top