ایک تصویر اڑی تیز ہوا میں ایسی ----------- تصاویر دوستوں کی فرمائش پر

زین

لائبریرین
شہزادے سنا نہیں کہ "اللہ گنجے کو کبھی ناخن نہ دے" ۔۔ تو تمباکو نوشوں کی بھی یہی دعا ہو گی کہ زین کو کسی قسم کے اختیارات نہ ملیں :)۔۔
وسلام
دفتر ، بس، یا دوسرے پبلک مقامات پر سیگریٹ پیتا ہوا انسان کی تو میں ایسی حالت کردوں ایسی ایسی کہ ...........

باقی نہیں‌لکھوں‌گا ورنہ محفل کے تمباکو نوشی کرنے والے میرے خلاف ہوجائینگے ۔:devil:
 
طالوت

محفلین
عوامی مقامات پر سگریٹ کے تو میں بھی سخت خلاف ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سخت ۔۔۔۔۔۔۔
--
--
--
--
شمشاد اتنے لمبے وقفوں سے سگریٹ نوشی کی عادت 4/5 سال پرانی ہے ۔۔ یعنی عادت پختہ نہیں ہوئی،،
وسلام
 
شمشاد

لائبریرین
دفتر ، بس، یا دوسرے پبلک مقامات پر سیگریٹ پیتا ہوا انسان کی تو میں ایسی حالت کردوں ایسی ایسی کہ ...........

باقی نہیں‌لکھوں‌گا ورنہ محفل کے تمباکو نوشی کرنے والے میرے خلاف ہوجائینگے ۔:devil:

اور دو مغلوں کا ساتھ، سب سے پہلے محمود بھائی نے ہی تمہارا +ہتھوڑا+ ہے۔
 
بلال

محفلین
بہت خوب م م مغل بھائی۔ تصاویر بڑی اچھی ہیں۔ خرم شہزاد خرم بھائی والی بات اب تو آپ سے آدھی ملاقات بھی ہو گئی ہے۔ ویسے یہاں سگریٹ پر ایسے بات ہوئی کہ ہم تو یہ بھی جان گئے ہیں کہ آپ کونسے سگریٹ پیتے ہیں۔۔۔
خبر دار پیار اور محبت صحت کے لئے مضر ہے۔۔۔وزارتِ عشق حکومتِ عاشقاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔صرف مزاح کے لئے۔۔۔
 
مغزل

بہت بہت شکریہ بلال بھیا، سدا سلامت رہیں ۔ :)
یقیناً آپ جان گئے ہونگے کہ میں بوڑھوں والے سگریٹ پیتا ہوں ۔ :battingeyelashes:
بیڑی مجھے زیادہ مرغوب ہے اگر انڈیا کی ہوتو، پان بھی بزرگوں کی سنت سمجھ کر چبا لیتا ہوں۔ :lovestruck:
 
مغزل

محفلین
ؤہ پا جی اتصالات یہاں‌کی کمپنی ہے اسی لیے پوچھا تھا ۔۔۔۔آپ کے بھائی کہاں کام کرتے ہین وہاں‌پاکستان میں ِِِ؟؟

میں یہیں ہوتا ہوں ، دو ایک ماہ میں ’’ وہاں ‘‘ آرہا ہوں کام کے سسلسلے میں ،
بھائی وہیں ہیں ۔۔ ایک کز ن ہے اور تین بھائی ہیں ۔۔ دو ان دنوں کراچی آئے ہوئے ہیں۔
 
ابوشامل

محفلین
بھیا آپ کو تو ہمارے ڈیزائن میں کیڑے نظر آتے ہیں ۔ یہ تو ہمیں لوگو بنانے پر انعام ملا تھا۔ :battingeyelashes:
انڈیگو والی بات مجھے ابھی تک یاد ہے جب آپ سے پہلی اور آخری (ابھی تک کی) ملاقات ہوئی تھی۔ :idontknow:
یاد آیا کچھ ؟؟
حد ہو گئی حضور !!! آپ نے انڈیگو کا حوالہ کیوں دیا؟ اگر اتصالات کا دیتے تو میں تعریفوں کو پل باندھ دیتا ۔۔۔ یقین جانیں مجھے اتصالات کا لوگو بہت پسند ہے۔
 
مغزل

محفلین
میں اپنی شخصیت کی خامی سب سے پہلے سامنے والے سامنے رکھتا ہوں ۔ کوئی قبول کرے تو فبہا
 
Top