ناصر کاظمی اپنی دُھن میں رہتا ہوں ۔۔۔

عمر سیف نے 'پسندیدہ کلام' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 1, 2007

  1. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,612
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    اپنی دُھن میں رہتا ہوں
    میں بھی تیرے جیسا ہوں

    او پچھلی رت کے ساتھی
    اب کے برس میں تنہا ہوں

    اپنی لہر ہے اپنا روگ
    دریا ہوں اور پیاسا ہوں

    تیری گلی میں سارا دن
    دکھ کے کنکر چنتا ہوں

    مجھ سے آنکھ ملائے کون
    میں تیرا آئینہ ہوں

    تو جیون کی بھری گلی
    میں جنگل کا رستہ ہوں

    آتی رت مجھ روئے گی
    جاتی رت کا جھونکا ہوں

    ناصر کاظمی​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کیا بات ہے ناصر کاظمی کی۔
    شیئر کرنے کا شکریہ۔
     
  3. فرحت کیانی

    فرحت کیانی لائبریرین

    مراسلے:
    10,984
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    بہت خوب ضبط :)
     
  4. امیداورمحبت

    امیداورمحبت محفلین

    مراسلے:
    3,065
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بہت خوب ۔۔ ۔
     
  5. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
  6. فرخ منظور

    فرخ منظور لائبریرین

    مراسلے:
    12,725
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    کیا یہاں کسی کلام سے ناپسندیدگی کا بھی اظہار کیا جاسکتا ہے؟ حیران ہوں!! :confused:
     
  7. تیشہ

    تیشہ محفلین

    مراسلے:
    21,892



    ہاں کیوں نہیں ۔ ۔ ۔ ۔ آپکا اگر دل چاہ رہا ہے کوئی ناپسندیدگی کا اظہار کرے تو کیا مسلہ ہے ۔؟ :confused: آپ لکھیں کچھ ۔ ۔۔ میں آکر ناپسندیدگی کا اظہار لکھ جاتی ہوں نیچے ۔ نو پرابلم ۔ ۔ ۔۔ :grin:
     
  8. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,612
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    شمشاد ، فرحت، امید ، شگفتہ بہت شکریہ۔
     
  9. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,612
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    کیا جا سکتا ہے۔
     
  10. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,612
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    :rolleyes::rolleyes:
     
  11. تیشہ

    تیشہ محفلین

    مراسلے:
    21,892
    :confused:تمھیں کیا ہوا ہے ؟
     
  12. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,612
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    ککھ وی نئیں۔
     

اس صفحے کی تشہیر