انگلستان کا دورہٴ پاکستان ۔ ستمبر 2022

شمشاد

لائبریرین
فل سالٹ نے 19 گیندوں پر نصف سنچری مکمل کر لی۔
یہ اس سیریز کی تیز ترین نصف سنچری ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
انگلینڈ کو 8 وکٹوں سے جیت مبارک ہو۔
سیریز 3-3 سے برابر ہو گئی ہے۔

اگلا میچ فیصلہ کن ہو گا۔
 
فہیم

لائبریرین
جوس بٹلر نہیں کھیل رہا۔
اسٹوکس، بیئر سٹو، جیسن روئے ٹیم کا حصہ نہیں۔
باؤلنگ میں کوئی ایسا باؤلر نہیں جو بہت نام ور ہو۔

اس انگلینڈ کے ہاتھوں پاکستان کا پاکستان میں یہ حال ہے تو ورلڈ کپ میں تو نجانے کیا گل کھلائیں گے یہ لوگ۔
 
عظیم

محفلین

باؤلنگ تو ویسے پاکستان کی بھی پوری نہیں ہے، اصل مسئلہ بیٹنگ کو لے کر ہو رہا ہے، خاص طور پر مڈل آرڈر۔ ٹی20 میں جو ہٹننگ بیٹسمین چاہئیں میرا خیال ہے کہ وہی پاکستان کے پاس نہیں ہیں، جس طرح عمران نذیر ہوا کرتے تھے، آسٹریلیا میں وارنر میکسویل اور مچل وغیرہ ہیں۔ یہ فارمیٹ ہی شاید پاکستانی بیٹسمین سمجھ نہیں پا رہے یا کوئی اس فارمیٹ کے مطابق بلے باز ہی نہیں آ رہا
 
Top