انگلستان کا دورہٴ پاکستان ۔ ستمبر 2022

شمشاد

لائبریرین
اچھا، کوئی لنک شنک؟ :)
اگر تو موبائیل پر دیکھنا ہے تو TouchCric | Live Cricket Streaming on Mobile | Watch India vs South Africa Live Cricket Streaming | Watch Pakistan vs England Live Cricket Streaming پر دیکھ لیں اور اگر لیپ ٹاپ پر دیکھنا ہے تو ویب کرک پر دیکھ لیں۔
نہیں تو فیس بک پر سرچ میں انگلینڈ پاک کرکٹ میچ لکھ کر سرچ کریں، تو کئی ایک لنک مل جائیں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
101 کےمجموعی اسکورپرانگلینڈ کی تیسری وکٹ گر گئی۔
Ben Duckett run out (†Mohammad Rizwan) 30 (19b 3x4 1x6) SR: 157.89
 

شمشاد

لائبریرین
انگلینڈ نے 15 اوور میں تین وکٹوں کے نقصان پر 149 اسکور بنائے ہیں۔

لگتا ہے 200 بنا جائیں گے۔
 
Top