فلک شیر
محفلین
ہن ٹھیک اے سر ؟ :ڈلیکن اتنی آسانی سے نہیں رکیں گے یہ لوگ۔ دو تین وکٹیں گریں تو بات بنے ۔
ہن ٹھیک اے سر ؟ :ڈلیکن اتنی آسانی سے نہیں رکیں گے یہ لوگ۔ دو تین وکٹیں گریں تو بات بنے ۔
اب شاید کچھ اننگ پھیکی ہو جائے ۔ نمک کم تو ہوا ہے ۔ہن ٹھیک اے سر ؟ :ڈ
اگر تو موبائیل پر دیکھنا ہے تو TouchCric | Live Cricket Streaming on Mobile | Watch India vs South Africa Live Cricket Streaming | Watch Pakistan vs England Live Cricket Streaming پر دیکھ لیں اور اگر لیپ ٹاپ پر دیکھنا ہے تو ویب کرک پر دیکھ لیں۔اچھا، کوئی لنک شنک؟![]()
شکر کرو ایمان والواوسط ابھی بھی 10 کے قریب ہے ۔