انگلستان کا دورہٴ پاکستان ۔ ستمبر 2022

شمشاد

لائبریرین
62 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی تیسری وکٹ گر گئی۔
Haider Ali c Duckett b Curran 18 (14b 1x4 1x6) SR: 128.57
 

شمشاد

لائبریرین
110 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی چوتھی وکٹ گر گئی۔
Iftikhar Ahmed c Brook b Curran 31 (21b 2x4 2x6) SR: 147.61
 

شمشاد

لائبریرین
اگر انگلینڈ ایسے ہی کھیلے، تو پندرہ اوور میں میچ جیت لیں گے۔
دو اوور میں بغیر کسی نقصان کے 33 اسکور بنا چکے ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top