انگلستان کا دورہٴ پاکستان ۔ ستمبر 2022

شمشاد

لائبریرین
انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان 7 ٹی20 میچوں کی سیریز کا چھٹا میچ آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہونے والا ہے۔

انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔

پاکستان کو اس سیریز میں 2-3 کی برتری حاصل ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج کی پاکستانی ٹیم مندرجہ ذیل کھلاڑیوں پر مشتمل ہے :
بابر اعظم
محمد حارث
شان مسعود
حیدر علی
افتخار احمد
آصف علی
محمد نواز
شاداب خان
عامر جمال
شاہنواز دھانی
محمد وسیم
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
آج کے میچ میں محمد رضوان کی جگہ محمد حارث اور حارث رؤف کی جگہ شاہنواز دھانی کو شامل کیا گیا ہے۔
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
اور اسی اوور میں اپنی وکٹ بھی گنوا دی۔

14 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی پہلی وکٹ گر گئی۔
Mohammad Haris c Rashid b Gleeson 7 (8b 0x4 1x6) SR: 87.5
 
Top