انگلستان کا دورہٴ پاکستان ۔ ستمبر 2022

شمشاد

لائبریرین
شاداب نےایک چھکا لگایااوراگلی ہی گیند پر آؤٹ
100 کےمجموعی اسکور پر 7ویں وکٹ گرگئی۔
Shadab Khan run out (Curran/†Salt) 7 (2b 0x4 1x6) SR: 350
 

شمشاد

لائبریرین
118 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی 8ویں وکٹ گرگئی۔
Aamer Jamal c †Salt b Curran 10 (7b 1x4 0x6) SR: 142.85
 

شمشاد

لائبریرین
131 کے مجموعی اسکورپرپاکستان کی 9ویں وکٹ گرگئی۔
Mohammad Rizwan c Rashid b Curran 63 (46b 2x4 3x6) SR: 136.95
 

شمشاد

لائبریرین
کیا لاہور اسٹیڈیم کی پچ ہی ایسی ہے کہ زیادہ اسکور نہ بن سکے؟ ماہرین سے درخواست ہے کہ اس پر وڈے بلب سے روشنی ڈالیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top