انگلستان کا دورہٴ پاکستان ۔ ستمبر 2022

شمشاد

لائبریرین
85 کےمجموعی اسکور پر انگلینڈ کی چھٹی وکٹ گرگئی۔
Sam Curran c Mohammad Wasim b Aamer Jamal 17 (11b 1x4 0x6) SR: 154.54
 

شمشاد

لائبریرین
انگلینڈ کوجیتنے کےلیے 13.33 کی اوسط درکار ہے۔

اب گیند بازوں اپنا دباؤ برقرار رکھنا چاہیے۔
 
Top