عبدالقیوم چوہدری
محفلین
جی بالکل۔ کالی ڈی پیز احتجاج تھا۔وہ تو کالی ڈی پیز والی بات تھی نا شاید؟
جی بالکل۔ کالی ڈی پیز احتجاج تھا۔وہ تو کالی ڈی پیز والی بات تھی نا شاید؟
کالی ڈی پیز میں نے بھی لگائی تھی لیکن کیوں اب یاد نہیں آرہاوہ تو کالی ڈی پیز والی بات تھی نا شاید؟
احتجاج میں بھی شریک تھا لیکن پس منظر اب یاد نہیں آرہاجی بالکل۔ کالی ڈی پیز احتجاج تھا۔
میں نے بھی لگائی تھی اور مجھے بھی یاد نہیں کہ کیا بات تھی۔ بس اتنا یاد ہے کہ بڑے پیمانے پر معطلیاں ہوئی تھیں اور اس وقت معطلین کے لیے اظہار یکجہتی وغیرہ کر رہے تھے محفلین۔کالی ڈی پیز میں نے بھی لگائی تھی لیکن کیوں اب یاد نہیں آرہا
کیفیت نامے میں ہوا کیا تھا بھلا؟جی بالکل۔ کالی ڈی پیز احتجاج تھا۔
پھر اوم پوری بخشا گیا یا نہیں؟اوم پوری لڑی کے کچھ عرصے بعد پھر اک گھمسان کا رن پڑا تھا شاید کسی کیفیت نامے پر۔۔۔ اس میں میرے سمیت بہت سے محفلین مراسلہ نگاری سے محروم کیے گئے تھے۔
اور پھر محفل وہ پرانی والی محفل نہ بن سکی۔
آج تک تو ٹھیک جگہ تھا لیکن اب دوبارہ نامہ اعمال کھولے جا رہے ہیں۔۔۔پھر اوم پوری بخشا گیا یا نہیں؟
مذہبی نفرت سے بھرا ایک بیہیمانہ قسم کا کیفیت نامہ لگایا گیا تھا جس پر احتجاج کیا گیا۔ احتجاج کرنے والوں میں سے چند احباب نے کچھ شدید جذباتی مراسلے کر ڈالے اور انتظامیہ پر جانبداری وغیرہ کا الزام لگایا۔ چند محفلین معطل کیے گئے اور باقی بچ رہنے والے ہم خیالوں نے احتجاج کیا۔ احتجاج کا طریقہ کالی ڈی پی کی صورت رہا۔ اس پر مزید سافٹ معطلیاں ہوئیں۔میں نے بھی لگائی تھی اور مجھے بھی یاد نہیں کہ کیا بات تھی۔ بس اتنا یاد ہے کہ بڑے پیمانے پر معطلیاں ہوئی تھیں اور اس وقت معطلین کے لیے اظہار یکجہتی وغیرہ کر رہے تھے محفلین۔
اس بارے میں عارف کریم ہی بتا سکتے ہیں۔پھر اوم پوری بخشا گیا یا نہیں؟
بس بات گڑے مردے اکھیڑنے تک نہ جائےآج تک تو ٹھیک جگہ تھا لیکن اب دوبارہ نامہ اعمال کھولے جا رہے ہیں۔۔۔
فیصلہ کرنے کے پروسیس کا اختیار آپ کو ہے لیکن آخر میں فال نکلنی ہمارے یاز کے نام چاہیے۔کیونکہ سب کو پتہ ہے، دور اندیش وہی ہیں!
اور عبداللہ محمد بھائی کا نعرہ ہر جگہ کام کرتا ہے:
یاز تیرے جاں نثار
بے شمار، بے شمار
ایک آخری آئٹم رہ گیا تھا، انٹرٹینمنٹ کے تڑکے کے لیے کابلی پلاؤ بھی حاضر ہے!
جہاں یاز ہوں وہاں ووٹ کسی اور کو دینے کا کیا سوال؟ یہ سوال آیا کہاں سے!
یعنی انٹرٹینمنٹ کام کر گئی یا دماغ کا رستہ معدے سے ہو کے گزرا؟
یاز آپ نے یہ سب مِس کر دیا نا؟!!!ووٹوں کا نمبر دیکھ کے لگ رہا ہے، دراز 12.12 سیل لگی ہوئی ہے!
وہ تو کب کی پہنچ بھی چکی۔بس بات گڑے مردے اکھیڑنے تک نہ جائے
بس اب صبح تک، رات گئی بات گئی والا معاملہ ہو جائے۔وہ تو کب کی پہنچ بھی چکی۔
کریا کرم والے تھے،اکھیڑنا ممکن ہی نہیں۔۔بس بات گڑے مردے اکھیڑنے تک نہ جائے
مسٹر ہو نے سے بچ رہے، خوب رہے!اوہ۔۔ یہ سب تو واقعی مِس ہوئے پڑے تھے۔
اب اس میں بھی مسئلہ یہ کہ یہاں ٹائم زون بھی اتنے کہ رات گئی وغیرہ پہ بھی آبجیکشن لگ جاتا ہے۔بس اب صبح تک، رات گئی بات گئی والا معاملہ ہو جائے۔
پہلے پہل تو آپ ایسے نہیں تھے، آپ الیکشن جیت کر بدل تو نہ جائیں گےاوہ۔۔ یہ سب تو واقعی مِس ہوئے پڑے تھے۔
یہ جاننے کے لئے الیکشن جتوانا ضروری ہے۔پہلے پہل تو آپ ایسے نہیں تھے، آپ الیکشن جیت کر بدل تو نہ جائیں گے
ایتھے رکھ نا!پہلے پہل تو آپ ایسے نہیں تھے، آپ الیکشن جیت کر بدل تو نہ جائیں گے