مریم افتخار
محفلین
ان پہ تاحال تحقیق جاری ہے۔ 😂کون طرح کی باتیں
لیکن اختلافی امور پر نہیں آتی ویسے۔
ان پہ تاحال تحقیق جاری ہے۔ 😂کون طرح کی باتیں
پنگھٹ جا پہنچا کیا؟مجھے تو یہاں سقراط بھی پانی بھرتا نظر آوے ہے!
مجھ طرح کی باتوں پر تو نہیں آتیان پہ تاحال تحقیق جاری ہے۔ 😂
لیکن اختلافی امور پر نہیں آتی ویسے۔
اینھاں کہیڑا گھڑ ابھرن جانا ہوندا۔ اینھاں دے ڈسپنسر لگیا۔پنگھٹ جا پہنچا کیا؟
بندے کا نام لیں، یا کوئی یونیک کی ورڈ، لڑی ہم ڈھونڈ نکالیں گے۔معطل محفلین کی خوش آمدید کے لیے لڑی بھی بنی تھی بس یاد نہیں آرہی اب
ہیں؟مجھ طرح کی باتوں پر تو نہیں آتی
یاد کرتے ہیںبندے کا نام لیں، یا کوئی یونیک کی ورڈ، لڑی ہم ڈھونڈ نکالیں گے۔
ڈسپنسر اُتے وی وڈی بوتل موندی مارنی پیندی۔اینھاں کہیڑا گھڑ ابھرن جانا ہوندا۔ اینھاں دے ڈسپنسر لگیا۔
ہم سے تو نہ اٹھتی وہ!ڈسپنسر اُتے وی وڈی بوتل موندی مارنی پیندی۔
واقعی۔۔۔ 19 لیٹر کی بوتل اٹھانا ایک مشکل کام ہے۔ڈسپنسر اُتے وی وڈی بوتل موندی مارنی پیندی۔
ایک تو یہ والی لڑی تھی۔معطل محفلین کی خوش آمدید کے لیے لڑی بھی بنی تھی بس یاد نہیں آرہی اب
20 کلو کے لگ بھگ وزن ایک خاص بلندی تک اٹھانا آسان نہیں۔ہم سے تو نہ اٹھتی وہ!
اور پھر اس کو نشانہ لے کر نیچے اصل منزل تک پہنچانا بھی۔20 کلو کے لگ بھگ وزن ایک خاص بلندی تک اٹھانا آسان نہیں۔
ہائے اتنی خواری کی ڈھونڈنے میں اور آپ کو بھی مل گئیایک تو یہ والی لڑی تھی۔
اشتہاری کوچہ
کئی محفلین یاد آجاتے ہیںاوم پوری لڑی کے کچھ عرصے بعد پھر اک گھمسان کا رن پڑا تھا شاید کسی کیفیت نامے پر۔۔۔ اس میں میرے سمیت بہت سے محفلین مراسلہ نگاری سے محروم کیے گئے تھے۔
اور پھر محفل وہ پرانی والی محفل نہ بن سکی۔
وہ تو کالی ڈی پیز والی بات تھی نا شاید؟اوم پوری لڑی کے کچھ عرصے بعد پھر اک گھمسان کا رن پڑا تھا شاید کسی کیفیت نامے پر۔۔۔ اس میں میرے سمیت بہت سے محفلین مراسلہ نگاری سے محروم کیے گئے تھے۔
اور پھر محفل وہ پرانی والی محفل نہ بن سکی۔