الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

  • عرفان سعید

نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔
اوم پوری لڑی کے کچھ عرصے بعد پھر اک گھمسان کا رن پڑا تھا شاید کسی کیفیت نامے پر۔۔۔ اس میں میرے سمیت بہت سے محفلین مراسلہ نگاری سے محروم کیے گئے تھے۔
اور پھر محفل وہ پرانی والی محفل نہ بن سکی۔
 
اے خان

محفلین

کئی محفلین یاد آجاتے ہیں
 
اوم پوری لڑی کے کچھ عرصے بعد پھر اک گھمسان کا رن پڑا تھا شاید کسی کیفیت نامے پر۔۔۔ اس میں میرے سمیت بہت سے محفلین مراسلہ نگاری سے محروم کیے گئے تھے۔
اور پھر محفل وہ پرانی والی محفل نہ بن سکی۔
وہ تو کالی ڈی پیز والی بات تھی نا شاید؟
 
Top