الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

  • عرفان سعید

نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔

اے خان

محفلین
میری یادداشت ایسی ہے کہ اس کے اندر کیا ہوا وہ بھول گئی ہوں۔ یاد کروائیں ذرا۔
اوم پوری کی وفات پر عارف کریم نے تعزیتی لڑی بنائی کہ اللہ ان کی مغفرت فرمائے،
انا للہ وانا الیہ را جعون کہا گیاہم نے بھی کہا اوروں نے بھی کہا
جنتی دوزخی کا ذکر شروع ہوا بس پھر گھمسان کا رن شروع
میں تو خود شغل میلہ سمجھ ادھر ادھر ایک آدھ مراسلہ کرتا کہ گلشن کا کاروبار چلے، کچھ تو لائیو مل رہا تھا کیونکہ اس سے پہلے جنگیں صرف تاریخ کی اوراق پر تھیں
منتظمین کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوا اور کافی معطلیاں ہوئیں ، لیکن صرف ساتھ دن کے لیے لیکن کچھ محفلین شاید پھر واپس نہیں آئے کچھ عارضی کچھ مستقل معطل ہوئے ہم عارضی والوں میں سے تھے،
 
کئی لوگوں کو معطلی کی حسرت تھی اور کیا کیا حرکتیں کیں مگر انتظامیہ کو بھائی رہیں۔ آپ خوش قسمت ہیں آپ یہ جام پی چکے ہیں کہ اب محفل نہ رہی تو کسی حسرت کے مارے کی معطلی بھی کیا ہوگی!
 
ہمیں زبردستی پلایا گیا تھا 😂
محفل تو ابھی ہے
 
یاز

محفلین
کچھ ہے جو آپ کو بھی یاد نہیں رہتا!۔😌
ہمیں تو بہت کچھ یاد نہیں رہتا۔ لیکن اس لڑی والی بات بھولنا واقعی حیران کن ہے، کہ اوم پوری سے متعلق کچھ بھولنا مشکل تھا۔
شاید ہم نے اس لڑی کو مس کیا ہو گا، اور آمد سے پہلے ہی لڑی کھیت رہی۔
 
ہوا تو میرے ساتھ بھی ایسے تھا کہ میں نے آخر سے نہ پڑھی تھی جن باتوں پر دار پر کھینچی گئی۔ لیکن ایشل خانم، اوم پوری اور ایسے کچھ نام محفل کے تاریخی اوراق کا حصہ بننے کی وجہ سے بار بار تذکرے میں رہے۔
 
آپ نے مس کیا ہوگا شاید
 
اے خان

محفلین
ہوا تو میرے ساتھ بھی ایسے تھا کہ میں نے آخر سے نہ پڑھی تھی جن باتوں پر دار پر کھینچی گئی۔ لیکن ایشل خانم، اوم پوری اور ایسے کچھ نام محفل کے تاریخی اوراق کا حصہ بننے کی وجہ سے بار بار تذکرے میں رہے۔
اب بھی کچھ محفوظ ہے
کبھی اداس ہو اور ہنسنے کا من کرے تو عزیز آمین کی شروع کردہ لڑیاں پڑھیں یا ماحولیات کا زمرہ
 
Top