الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

  • عرفان سعید


نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کتنے گھنٹے رہ گئے اگلی تاریخ میں؟
نیز تاریخ پہ تاریخ تاریخ پہ تاریخ۔۔۔والی مووی ایکٹر ان لاء کس نے دیکھ رکھی!
دو گھنٹے رہ گئے تاریخ بدلنے میں۔
ڈائیلاگ سنا ہوا کسی پروگرام میں ۔مووی نہیں دیکھی۔
 
ہاں یاد آگئی
اوم پوری سے آپ کو کچھ یاد آیا ؟
یاز آپ کو کچھ یاد آیا
کافی کچھ یاد آتا ہے، کہ شاید ان کی فلموں کی تعداد بھی جاوید شیخ کی طرح سینکڑے کراس کر چکی ہے۔ آپ بتائیں کیا یاد کروانا ہے؟
 
یار ظالمہ ایک چیز بھول رہے ہیں آپ ،اوم پوری کا محفل سے بھی کنکشن ہے ،
اوم پوری کی وفات پر لڑی بنی تھی اور غالبا گھمسان کا رن پڑا تھا کہ لڑی ہی سرے سے غائب ہوگئی تھی۔ کیا معطل بھی ہوا تھا کوئی؟
 
Top