الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

    Votes: 17 53.1%
  • عرفان سعید

    Votes: 15 46.9%

  • Total voters
    32
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

اے خان

محفلین
IMG-20250602-WA0003.jpg


فی الحال کے لیے پلاؤ کا آرڈر دیا ہے
 
ہائے میں نے یہ کب کہا کہ میں نے نہیں گھبرانا تسلی دے رہے تھے ساتھ میں کچھ ترکیب کررہے ہیں
پشتو کا ٹپہ ہے
تسلی نہ دو میرے یار
ہاتھ دو، پانی بہا کر لے جا رہا ہے مجھے
یہ دن تو مجھے ان کے تغافل نے دکھائے
میں گردشِ دوراں ترا مارا تو نہیں ہوں
ساحل پہ کھڑے ہو تمہیں کیا غم، چلے جانا
میں ڈوب رہا ہوں، ابھی ڈوبا تو نہیں ہوں
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
گھبرانا نہیں تو کہا تھا اور خود تو گھبرا رہے ہیں!
کوئی نوبت شوبت نہ آئی، وغیرہ کے استعمال والے سارے محفلین اکٹھے کیے جاویں اور کاپی رائٹس کی وائولیشن پر ووٹ دلوایا جاوے۔
خلائی مخلوق بلائی جاوے
 
اب ذرا دوسری طرف سے بھی آنے دیں ۔ چکھ کر پھر فیصلہ کروں گا ۔
فیصلہ کرنے کے پروسیس کا اختیار آپ کو ہے لیکن آخر میں فال نکلنی ہمارے یاز کے نام چاہیے۔کیونکہ سب کو پتہ ہے، دور اندیش وہی ہیں!
اور عبداللہ محمد بھائی کا نعرہ ہر جگہ کام کرتا ہے:
یاز تیرے جاں نثار
بے شمار، بے شمار
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top