الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

    Votes: 17 53.1%
  • عرفان سعید

    Votes: 15 46.9%

  • Total voters
    32
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

عرفان سعید

محفلین
کانٹے کا مقابلہ ہے بھئی ۔
جس کی بریانی مزیدار ۔ ہوگیا اس کابیڑہ پار
hq720.jpg
 

اے خان

محفلین
گھبرانا نہیں تو کہا تھا اور خود تو گھبرا رہے ہیں!
کوئی نوبت شوبت نہ آئی، وغیرہ کے استعمال والے سارے محفلین اکٹھے کیے جاویں اور کاپی رائٹس کی وائولیشن پر ووٹ دلوایا جاوے۔
ہائے میں نے یہ کب کہا کہ میں نے نہیں گھبرانا تسلی دے رہے تھے ساتھ میں کچھ ترکیب کررہے ہیں
پشتو کا ٹپہ ہے
تسلی نہ دو میرے یار
ہاتھ دو، پانی بہا کر لے جا رہا ہے مجھے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top