عبدالقیوم چوہدری
محفلین
فیر پتا تے لگیا ہوسی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لڑی دو ہزار مراسلے پھلانگ چُکی!
صرف دو درجن ووٹوں کے لیے اتنی خواری!
![]()
فیر پتا تے لگیا ہوسی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لڑی دو ہزار مراسلے پھلانگ چُکی!
صرف دو درجن ووٹوں کے لیے اتنی خواری!
![]()
جو لوگ طاقتور ہیں، وہ شریف بھی ہیں!یہاں کوئی طاقتور حلقہ نہیں جو اس الیکشن میں رخنہ ڈالے۔ ابھی تک الیکشن پُرامن اور منظم طریقے سے جاری ہے ۔ حیرت ہے ۔![]()
77 صفحات کے 77 ویں صفحے پر۔ 12، 12 کے ہندسے دمک رہے ہیں۔ووٹوں کا نمبر دیکھ کے لگ رہا ہے، دراز 12.12 سیل لگی ہوئی ہے!
وہ ذرا بزی ہیں، ووٹ کنفرم ہوگانیرنگ خیال
کو جانے نہیں دینا ہے ۔۔۔۔
بزی تو ہر وقت ہیں ۔وہ ذرا بزی ہیں، ووٹ کنفرم ہوگا
گلا خراب۔ بخار ۔ سر درد وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہماری کمپین مینجر کہاں رہ گئیں!
آج بتا ہی دیں کہ جو خبر ہم نے سب سے چھپائی، آپ تک کیسے پہنچی ظفری بھیا۔کچھ پتا نہیں ، کہیں پھر سر پر چوٹ کھا کر نہ بیٹھیں ہوں ۔
ان کی باتوں میں مت آئیے گا عرفان بھیاسوال اتنی معصومیت سے پوچھ رہے ہیں کہ جیسے میری کمپین چلا رہے ہوں!
اور امید واروں نے ایک بھی وعدہ نہ کیا اب تک کہ یہ کریں گے وہ کریں گے وغیرہ وغیرہلڑی دو ہزار مراسلے پھلانگ چُکی!
صرف دو درجن ووٹوں کے لیے اتنی خواری!
![]()
بٹیا ڈاکٹر کو دکھایاگلا خراب۔ بخار ۔ سر درد وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔![]()
گنتی دوبارہ کی جائے۔ دولاکھ ایک ہونے چاہئیں۔یہ دو درجن ووٹ، دو لاکھ ووٹ سے کم نہیں ۔![]()
وہ تو ہے لیکن دوستوں کو وقت ضرور دیتے ہیںبزی تو ہر وقت ہیں ۔
اللہ تعالیٰ صحت کاملہ عطا فرمائےگلا خراب۔ بخار ۔ سر درد وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔![]()
ترجیحی فہرست بنائیں تو یہ والی محبت کا نمبر دسیوں میں آ جائے گا یا گنتی سینکڑوں تک جائے گی؟کیا کریں محبت تو آپ سے بھی بہت ہے
الحمدللہتازہ تر ین اسکور بورڈ![]()
ماشاء اللہ