ظفری
لائبریرین
لو کر لو گل ،بس لکھنےوالا تھا کہ میرے سارے پسندیدہ پکوان میرے سامنے رکھ دیئے ۔ اب بتائیں کہ ووٹ کس کو دینا ہے ۔ جواب پہلے سے منتظر ۔فیصلہ کرنے کے پروسیس کا اختیار آپ کو ہے لیکن آخر میں فال نکلنی ہمارے یاز کے نام چاہیے۔کیونکہ سب کو پتہ ہے، دور اندیش وہی ہیں!
اور عبداللہ محمد بھائی کا نعرہ ہر جگہ کام کرتا ہے:
یاز تیرے جاں نثار
بے شمار، بے شمار