لگتا ہے کہ طاقتور حلقہ مرغن کھانے کھا لینے کے بعد فیصلہ آنے تک سوئے رہنے کا ارادہ رکھتا ہے۔یہاں کوئی طاقتور حلقہ نہیں جو اس الیکشن میں رخنہ ڈالے۔ ابھی تک الیکشن پُرامن اور منظم طریقے سے جاری ہے ۔ حیرت ہے ۔![]()
احمد بھیا کیا کریں دل ہی ایسا ہےترجیحی فہرست بنائیں تو یہ والی محبت کا نمبر دسیوں میں آ جائے گا یا گنتی سینکڑوں تک جائے گی؟![]()
بہت شکریہ احمد بھائی جیتے رہیےالحمدللہ
ان چوبیس ووٹوں میں۔ سے ایک ووٹ ہمارا بھی ہے۔ غیر یقینی صورتحال کے پیشِ نظر ہم نے آخری تاریخ کا خطرہ مول نہیں لیا۔![]()
اللہ جی آپ کو صحت عاجلہ کاملہ عطا فرمائیں۔ آمینگلا خراب۔ بخار ۔ سر درد وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔![]()
دور اندیشی کی زندہ مثال بن گئے آپ۔الحمدللہ
ان چوبیس ووٹوں میں۔ سے ایک ووٹ ہمارا بھی ہے۔ غیر یقینی صورتحال کے پیشِ نظر ہم نے آخری تاریخ کا خطرہ مول نہیں لیا۔![]()
اب سارے شاعر تھوڑا ہی ہوتے ہیں۔ترجیحی فہرست بنائیں تو یہ والی محبت کا نمبر دسیوں میں آ جائے گا یا گنتی سینکڑوں تک جائے گی؟![]()
آمین ثم آمین۔اللہ جی آپ کو صحت عاجلہ کاملہ عطا فرمائیں۔ آمین
ہیں آپ نے اتنی جلدی ووٹ دیا؟الحمدللہ
ان چوبیس ووٹوں میں۔ سے ایک ووٹ ہمارا بھی ہے۔ غیر یقینی صورتحال کے پیشِ نظر ہم نے آخری تاریخ کا خطرہ مول نہیں لیا۔![]()
ہم دور اندیشی سے زیادہ زندہ ہونے پر اطمینان محسوس کر رہے ہیں ۔دور اندیشی کی زندہ مثال بن گئے آپ۔
جوشاندہ ہم بناتے ہیں اپنی بٹیا کے لئے۔❤️آمین ثم آمین۔
امیدواروں نے جوشاندے کا انتظام بھی تو نہیں کر رکھا ورنہ یہیں ڈیرہ ڈال لیتے۔
ووٹ تو امانت ہے۔ لوٹانی پڑے گی۔باتوں میں آنے سے بچنے کا بہترین طریقہ تو یہ ہے کہ ووٹ ہی نہ ڈالیں۔![]()
اللہ پاک آپ کا یہ اطمینان بہت سال برقرار رکھیں صحت و عافیت کے ساتھ۔ہم دور اندیشی سے زیادہ زندہ ہونے پر اطمینان محسوس کر رہے ہیں ۔![]()
ہم اسے گروی امانت سمجھتے ہیں، ہمارے بقایاجات بشکل بریانی وغیرہ ملنے سے پہلے امانت واپسی کرنا ہم غیر مناسب خیال کرتے ہیں۔ووٹ تو امانت ہے۔ لوٹانی پڑے گی۔
ووٹ کتاب نوں تے جوشاندہ بٹیا نوں۔۔۔۔ شاوا بھئی شاوا آپا جیجوشاندہ ہم بناتے ہیں اپنی بٹیا کے لئے۔❤️
بریانی بھیجی تو تھی عرفان بھیا نے۔ہم اسے گروی امانت سمجھتے ہیں، ہمارے بقایاجات بشکل بریانی وغیرہ ملنے سے پہلے امانت واپسی کرنا ہم غیر مناسب خیال کرتے ہیں۔![]()
اس انتخاب میں آپ کا انتخاب اور نعرے ہم آہنگ معلوم ہوتے ہیں!دنیا تیرے نال، یاز جئے ہزاروں سال
اور ہم آپ کے ووٹ کے امینووٹ تو امانت ہے۔ لوٹانی پڑے گی۔
دیر ہو گئی بھیا۔۔۔ مذاکرات کا اب کیا فائدہ۔ہیں آپ نے اتنی جلدی ووٹ دیا؟
میں نے تو آپ سے ابھی اس بابت مذاکرات کرنے تھے