الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

  • عرفان سعید


نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔

اے خان

محفلین
ہم اسے گروی امانت سمجھتے ہیں، ہمارے بقایاجات بشکل بریانی وغیرہ ملنے سے پہلے امانت واپسی کرنا ہم غیر مناسب خیال کرتے ہیں۔ :)
تابعدار آپ حکم کریں ہم بمع بریانی پہنچ جائیں گے، ساتھ میں رائتہ بھی ہوگا 😂
 

اے خان

محفلین
Top