سیما علی
لائبریرین
زور سے بولو، ذرا دھیرے دھیرے ، ذرا مدھم مدھم ، ذرا چیخ کے بولو، ذرا ہوش سے بولو، ذراجوش سے بولو،ہیں آپ نے اتنی جلدی ووٹ دیا؟
میں نے تو آپ سے ابھی اس بابت مذاکرات کرنے تھے
سیاست نہیں محفل بچالو
زور سے بولو، ذرا دھیرے دھیرے ، ذرا مدھم مدھم ، ذرا چیخ کے بولو، ذرا ہوش سے بولو، ذراجوش سے بولو،ہیں آپ نے اتنی جلدی ووٹ دیا؟
میں نے تو آپ سے ابھی اس بابت مذاکرات کرنے تھے
آپ کے ہاں بھیج کر ہم سے ووٹ طلب کرنا کون سا انصاف ہے بھئی!بریانی بھیجی تو تھی عرفان بھیا نے۔
لے دس۔۔۔ ماننا کیوں نہیں۔ کوئی مناوے وی تے فیر گل اے۔اور ہم آپ کے ووٹ کے امین
لیکن آپ نے ماننا نہیں، خیر کوئی بات نہیں
تابعدار آپ حکم کریں ہم بمع بریانی پہنچ جائیں گے، ساتھ میں رائتہ بھی ہوگا 😂ہم اسے گروی امانت سمجھتے ہیں، ہمارے بقایاجات بشکل بریانی وغیرہ ملنے سے پہلے امانت واپسی کرنا ہم غیر مناسب خیال کرتے ہیں۔![]()
اوکے مان جائیں ووٹ یاز کو دیںلے دس۔۔۔ ماننا کیوں نہیں۔ کوئی مناوے وی تے فیر گل اے۔
ہمارے ہاں نہیں بھیجی تھی۔ اس لڑی ہی میں بھیجی تھی شاہین پر لاد کرآپ کے ہاں بھیج کر ہم سے ووٹ طلب کرنا کون سا انصاف ہے بھئی!![]()
![]()
![]()
😊😊😊😊اس انتخاب میں آپ کا انتخاب اور نعرے ہم آہنگ معلوم ہوتے ہیں!![]()
![]()
محفل تو بچ گئی، یہ ہمارا منشور تھا اور ہے نا ہم نے اپنا وعدہ وفا کیا مریم افتخار یاززور سے بولو، ذرا دھیرے دھیرے ، ذرا مدھم مدھم ، ذرا چیخ کے بولو، ذرا ہوش سے بولو، ذراجوش سے بولو،
سیاست نہیں محفل بچالو
مذکرات میں حرج نہیں دیجے نہ عرفان کو ووٹہیں آپ نے اتنی جلدی ووٹ دیا؟
میں نے تو آپ سے ابھی اس بابت مذاکرات کرنے تھے
گل بٹیا تو ہماری لاڈلی ہیں ہماری بات کیسے ٹالیں گی انہیں راجو کی قسم ہےاوکے مان جائیں ووٹ یاز کو دیں
لو بھلا ایسے مناتے ہیں کیا؟اوکے مان جائیں ووٹ یاز کو دیں
سو فیصد۔۔۔ ثبوت دیکھا نہیں کیا آپ نے ۔اس انتخاب میں آپ کا انتخاب اور نعرے ہم آہنگ معلوم ہوتے ہیں!![]()
![]()
انصاف، انسانیت، خودداری‘مذکرات میں حرج نہیں دیجے نہ عرفان کو ووٹ
ہم ہی آشفتہ سروں میں وہ جواں یاز بھی تھا۔
یہی کہتے نا آپ؟![]()
![]()
پلیز پلیز پلیز آپکو راجو کی قسملو بھلا ایسے مناتے ہیں کیا؟
واہ بالکل یہیمذکرات میں حرج نہیں دیجے نہ عرفان کو ووٹ
ہم ہی آشفتہ سروں میں وہ جواں یاز بھی تھا۔
یہی کہتے نا آپ؟![]()
![]()
راجو جنٹلمین کی قسم دی ہوتی تو غور کرتے آپا۔ اب راجو بندر کی قسم کا کیا کریں ہمگل بٹیا تو ہماری لاڈلی ہیں ہماری بات کیسے ٹالیں گی انہیں راجو کی قسم ہے
بالکل صحیحآپ کے ہاں بھیج کر ہم سے ووٹ طلب کرنا کون سا انصاف ہے بھئی!![]()
![]()
![]()
راجو جنٹلمین کی قسمراجو جنٹلمین کی قسم دی ہوتی تو غور کرتے آپا۔ اب راجو بندر کی قسم کا کیا کریں ہم![]()
![]()
ووٹ تو ہم دے چکے ہیں۔ لیکن بریانی کے معاملے میں آپ کا دل توڑنا ہم گناہ سمجھتے ہیں۔تابعدار آپ حکم کریں ہم بمع بریانی پہنچ جائیں گے، ساتھ میں رائتہ بھی ہوگا 😂
آپ ہی بتائیں ہم کریں کیالو بھلا ایسے مناتے ہیں کیا؟