الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

  • عرفان سعید


نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔

سیما علی

لائبریرین
ہیں آپ نے اتنی جلدی ووٹ دیا؟
میں نے تو آپ سے ابھی اس بابت مذاکرات کرنے تھے
زور سے بولو، ذرا دھیرے دھیرے ، ذرا مدھم مدھم ، ذرا چیخ کے بولو، ذرا ہوش سے بولو، ذراجوش سے بولو،
سیاست نہیں محفل بچالو
 

اے خان

محفلین
ہم اسے گروی امانت سمجھتے ہیں، ہمارے بقایاجات بشکل بریانی وغیرہ ملنے سے پہلے امانت واپسی کرنا ہم غیر مناسب خیال کرتے ہیں۔ :)
تابعدار آپ حکم کریں ہم بمع بریانی پہنچ جائیں گے، ساتھ میں رائتہ بھی ہوگا 😂
 

اے خان

محفلین
Top