الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

  • عرفان سعید

نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔

ظفری

لائبریرین
فیصلہ کرنے کے پروسیس کا اختیار آپ کو ہے لیکن آخر میں فال نکلنی ہمارے یاز کے نام چاہیے۔کیونکہ سب کو پتہ ہے، دور اندیش وہی ہیں!
اور عبداللہ محمد بھائی کا نعرہ ہر جگہ کام کرتا ہے:
یاز تیرے جاں نثار
بے شمار، بے شمار
لو کر لو گل ،بس لکھنےوالا تھا کہ میرے سارے پسندیدہ پکوان میرے سامنے رکھ دیئے ۔ اب بتائیں کہ ووٹ کس کو دینا ہے ۔ جواب پہلے سے منتظر ۔
 
سیما علی

واہ واہ کیا نعرہ ہے
 
جو لاکھوں دیپ بجھے ہیں تو یہ چراغ جلا
 
اے خان

محفلین
یہ کیا جھوٹے مقابلے ہیں۔۔۔۔ ذہانت۔۔۔۔۔ دور اندیشی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یاز اور عرفان سعید دونوں ہی ہمارےمحبت کرنے والے محفلین ہیں۔۔۔۔۔ بھائیو! اپنی اپنی دور اندیشی کا کوئی واقعہ تحریر کریں تاکہ یہ غریب نیرنگ اس کی بنیاد پر اپنا صوابدیدی اختیار استعمال کرے۔
اچھاااا تو ای بات ہے،
ایک ووٹ کا سوال ہے، میرے بھائی
 
لو کر لو گل ،بس لکھنےوالا تھا کہ میرے سارے پسندیدہ پکوان میرے سامنے رکھ دیئے ۔ اب بتائیں کہ ووٹ کس کو دینا ہے ۔ جواب پہلے سے منتظر ۔
ایک آخری آئٹم رہ گیا تھا، انٹرٹینمنٹ کے تڑکے کے لیے کابلی پلاؤ بھی حاضر ہے!
جہاں یاز ہوں وہاں ووٹ کسی اور کو دینے کا کیا سوال؟ یہ سوال آیا کہاں سے!
 
اے خان

محفلین
IMG-20200918-104148-397.jpg

خاص آپ کے لیے
 
Top