الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

  • عرفان سعید


نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔
تو جانتا ہے ترے جاں نثار ہیں ہم لوگ
رہ وفا میں مگر سنگسار ہیں ہم لوگ

ازل کو کھینچ کے لے جائیں گے قیامت تک
ترے کرم سے ابھی پائیدار ہیں ہم لوگ

ہمارے ضبط سے قائم ہے دوستی کی روش
نہ آزما کہ ترے غم گسار ہیں ہم لوگ
اور بعد میں

اے راہ حق کے شہیدو۔۔۔ وفا کی تصویرو وغیرہ وغیرہ
 
Top