عرفان سعید
محفلین
دیگ میں کچھ بچے گا تو آئے گا نا!اب ذرا دوسری طرف سے بھی آنے دیں ۔ چکھ کر پھر فیصلہ کروں گا ۔
دیگ میں کچھ بچے گا تو آئے گا نا!اب ذرا دوسری طرف سے بھی آنے دیں ۔ چکھ کر پھر فیصلہ کروں گا ۔
ظفری ہمیں پتہ ہے آپکو پاکستان پسند ہےاب ذرا دوسری طرف سے بھی آنے دیں ۔ چکھ کر پھر فیصلہ کروں گا ۔
سب سے پہلے پاکستان 🤓پسند تو سب ہے ۔
لگتا ہے کہ کوئی ایک اُمیدوار خود ہی دیگ میں کود گیا ہے۔دیگ میں نے خالی کر دی، اب ڈھونڈو بریانی!
![]()
میرے دیگ خالی کرنے کے بعد ایسا تو ہونا ہی تھا فریقِ مخالف کی جانب سے۔لگتا ہے کہ کوئی ایک اُمیدوار خود ہی دیگ میں کود گیا ہے۔
یہ دن تو مجھے ان کے تغافل نے دکھائےہائے میں نے یہ کب کہا کہ میں نے نہیں گھبرانا تسلی دے رہے تھے ساتھ میں کچھ ترکیب کررہے ہیں
پشتو کا ٹپہ ہے
تسلی نہ دو میرے یار
ہاتھ دو، پانی بہا کر لے جا رہا ہے مجھے
خلائی مخلوق بلائی جاوےگھبرانا نہیں تو کہا تھا اور خود تو گھبرا رہے ہیں!
کوئی نوبت شوبت نہ آئی، وغیرہ کے استعمال والے سارے محفلین اکٹھے کیے جاویں اور کاپی رائٹس کی وائولیشن پر ووٹ دلوایا جاوے۔
عبداللہ محمدخلائی مخلوق بلائی جاوے
کام جاری ہے نتائج جلد ہی نظر آنا شروع ہو جائیں گے۔
فیصلہ کرنے کے پروسیس کا اختیار آپ کو ہے لیکن آخر میں فال نکلنی ہمارے یاز کے نام چاہیے۔کیونکہ سب کو پتہ ہے، دور اندیش وہی ہیں!اب ذرا دوسری طرف سے بھی آنے دیں ۔ چکھ کر پھر فیصلہ کروں گا ۔