فونٹ القلم فخر نوید فونٹ

اشتیاق علی نے 'اردو سوفٹویر ریلیز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 22, 2010

  1. اشتیاق علی

    اشتیاق علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,994
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    [​IMG]
    اردو محفل پر میرے ایک بہت ہی پیارے دوست فخر نوید صاحب جن کا تعلق گوجرانوالہ سے ہے ان کی یہ خواہش تھی کہ ان کے نام سے ایک فونٹ بنایا جائے تو ان کی یہ درینہ خواہش کو پایا تکمیل تک پہچانے کے لیے نوید بھائی نے خطاطی کے نمونے فراہم کیے اور ان کی خطاطی پر مبنی یہ نسخ فونٹ بنایا ہے ۔ امید ہے کہ آپ احباب کو یہ فونٹ پسند آئے گا ۔
    القلم فخر نوید فونٹ
    فونٹ ڈائونلوڈ کریں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 17
  2. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,174
    لیجئے فخر نوید صاحب تحفہ قبول کیجئے۔ :)

    اشتیاق بھائی آپ کو تو مبارک باد دینے کی عادت سی پڑ چکی ہے لہٰذا ایک اور سہی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  3. مدرس

    مدرس محفلین

    مراسلے:
    736
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    اشتیاق بھائی جزاک اللہ خیرا

    کیا ہمارے نام پر بھی فونٹ بننا ممکن ہے ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. اشتیاق علی

    اشتیاق علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,994
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    جی جناب بالکل آپ کے نام پر بھی بنا دیں گے ۔ ذرا اپنا نام اور تعارف کروا دیجئے۔
    ہاں اور ابن سعید بھائی آپ کا نام بھی لسٹ میں شامل کرنا ہے ۔ اپنا صحیح نام بتا دیجئے۔
     
  5. اشتیاق علی

    اشتیاق علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,994
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اگر آپ کے پاس کوئی خطاطی ہو نیا سٹائل ہو جو کبھی فونٹ کی صورت میں نہ ڈھلا ہو اس کا بھی فونٹ بن سکتا ہے اگر نہیں تو پھر میں اپنی مرضی کے کسی بھی اچھے سے فونٹ کا نام آپ کے نام پر رکھ دوں گا ۔
     
  6. سویدا

    سویدا محفلین

    مراسلے:
    1,842
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    بہت خوب اشتیاق بھائی

    اللہ کرے زور قلم اور بھی زیادہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    36,195
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    یار تھک گئے مبارکباد دیتے دیتے۔ اب سے دل ہی دل میں دے لوں گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  8. اظفر

    اظفر محفلین

    مراسلے:
    782
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    مبارک ہو فخر ۔۔ فونٹ‌کی نہیں‌،،، تم بھی کسی کو اچھے لگتے ہو اس بات کی :noxxx:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. مجیب

    مجیب محفلین

    مراسلے:
    48
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    نہایت ہی عمدہ ۔
    اللہ پاک آپکو جزا دیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. مدرس

    مدرس محفلین

    مراسلے:
    736
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    [​IMG]
    http://www.darseislam.com/ansarulhaq.jpg
    یہ رہا جو مجھے پسند ہے ابھی تک فونٹ کی شکل میں‌میں نے نہیں دیکھا
    میراتعارف :میں کیا درکار ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. اشتیاق علی

    اشتیاق علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,994
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    [​IMG]
    جناب آپ اس طرح کے اور زیادہ نمونے دیں تو پھر کام چلے گا. اور نمونے ہوں تو وہ بھی ارسال کر دیجئے.
     
  12. مدرس

    مدرس محفلین

    مراسلے:
    736
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    یہ تو میں نے خطاطی کرائی تھی
    البتہ ارسلان بن اختر کی اردو کتابوں‌پر اسی فونٹ میں نام لکھا ہو تا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. مدرس

    مدرس محفلین

    مراسلے:
    736
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    ویسے کتنے نمونوں کی ضرورت ہو گی آپ کو ان کی اشکا ل عنایت کردیں تو شاید مزید کچھ میں آسانی محسوس کروں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. اشتیاق علی

    اشتیاق علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,994
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    آ ا ب سے ی ے تک مکمل اور انہی کے ابتدائی اور درمیانی جوڑ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. گل خان

    گل خان محفلین

    مراسلے:
    741
    بہت خوب جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  16. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    اچھا فانٹ ہے، شکریہ۔
     
  17. ذیشان حیدر

    ذیشان حیدر محفلین

    مراسلے:
    389
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    فخر نوید فونٹ صحیح طورپر ڈا؂ن لوڈ نہیں‌ہو پا رہا ۔ جب میں‌اس کو ڈا؂ن لوڈ کرتا ہوں تو ایک مشین لنگوئج فائل کھل جاتی ہے۔ مہربانی لنک ٹھیک کردیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. مدرس

    مدرس محفلین

    مراسلے:
    736
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    اگر اسکین شدہ تمام نمونے مل جائیں‌تو دوسروں کا بھی بھلا ہو جائے گا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. اشتیاق علی

    اشتیاق علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,994
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    آپ ایسا کرین کہ کوئی بھی موجودہ نسخ فاونٹ کو فونٹ کریئٹر میں کھول کر چیک کر لیں ۔
    آپ کو سمجھ آ جائے گی کہ کون کونسی اشکال کی خطاطی درکار ہو گی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. عبدالرحمن سید

    عبدالرحمن سید محفلین

    مراسلے:
    396
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اشتیاق صاحب کچھ ہماری طرف بھی نظر کرم کیجئے،!!!! ہمارا بھی کوئی اسٹائل بنادیجئے،!!!
    آپ بہت ہی خوبصورت خطاطی کرتے ہیں، ماشاءاللٌہ،!!!!
     

اس صفحے کی تشہیر