القلم فخر نوید فونٹ

  1. اشتیاق علی

    فونٹ القلم فخر نوید فونٹ

    اردو محفل پر میرے ایک بہت ہی پیارے دوست فخر نوید صاحب جن کا تعلق گوجرانوالہ سے ہے ان کی یہ خواہش تھی کہ ان کے نام سے ایک فونٹ بنایا جائے تو ان کی یہ درینہ خواہش کو پایا تکمیل تک پہچانے کے لیے نوید بھائی نے خطاطی کے نمونے فراہم کیے اور ان کی خطاطی پر مبنی یہ نسخ فونٹ بنایا ہے ۔ امید ہے کہ آپ...
Top