فونٹ القلم فخر نوید فونٹ

اشتیاق علی

لائبریرین
Fakhar-Naveed.jpg

اردو محفل پر میرے ایک بہت ہی پیارے دوست فخر نوید صاحب جن کا تعلق گوجرانوالہ سے ہے ان کی یہ خواہش تھی کہ ان کے نام سے ایک فونٹ بنایا جائے تو ان کی یہ درینہ خواہش کو پایا تکمیل تک پہچانے کے لیے نوید بھائی نے خطاطی کے نمونے فراہم کیے اور ان کی خطاطی پر مبنی یہ نسخ فونٹ بنایا ہے ۔ امید ہے کہ آپ احباب کو یہ فونٹ پسند آئے گا ۔
القلم فخر نوید فونٹ
فونٹ ڈائونلوڈ کریں
 
لیجئے فخر نوید صاحب تحفہ قبول کیجئے۔ :)

اشتیاق بھائی آپ کو تو مبارک باد دینے کی عادت سی پڑ چکی ہے لہٰذا ایک اور سہی۔
 

اشتیاق علی

لائبریرین
جی جناب بالکل آپ کے نام پر بھی بنا دیں گے ۔ ذرا اپنا نام اور تعارف کروا دیجئے۔
ہاں اور ابن سعید بھائی آپ کا نام بھی لسٹ میں شامل کرنا ہے ۔ اپنا صحیح نام بتا دیجئے۔
 

اشتیاق علی

لائبریرین
اشتیاق بھائی جزاک اللہ خیرا

کیا ہمارے نام پر بھی فونٹ بننا ممکن ہے ؟
اگر آپ کے پاس کوئی خطاطی ہو نیا سٹائل ہو جو کبھی فونٹ کی صورت میں نہ ڈھلا ہو اس کا بھی فونٹ بن سکتا ہے اگر نہیں تو پھر میں اپنی مرضی کے کسی بھی اچھے سے فونٹ کا نام آپ کے نام پر رکھ دوں گا ۔
 

مدرس

محفلین
اگر آپ کے پاس کوئی خطاطی ہو نیا سٹائل ہو جو کبھی فونٹ کی صورت میں نہ ڈھلا ہو اس کا بھی فونٹ بن سکتا ہے اگر نہیں تو پھر میں اپنی مرضی کے کسی بھی اچھے سے فونٹ کا نام آپ کے نام پر رکھ دوں گا ۔
ansarulhaq.jpg

http://www.darseislam.com/ansarulhaq.jpg
یہ رہا جو مجھے پسند ہے ابھی تک فونٹ کی شکل میں‌میں نے نہیں دیکھا
میراتعارف :میں کیا درکار ہے
 

اشتیاق علی

لائبریرین

مدرس

محفلین
یہ تو میں نے خطاطی کرائی تھی
البتہ ارسلان بن اختر کی اردو کتابوں‌پر اسی فونٹ میں نام لکھا ہو تا ہے
 

مدرس

محفلین
ویسے کتنے نمونوں کی ضرورت ہو گی آپ کو ان کی اشکا ل عنایت کردیں تو شاید مزید کچھ میں آسانی محسوس کروں
 

ذیشان حیدر

محفلین
فخر نوید فونٹ صحیح طورپر ڈا؂ن لوڈ نہیں‌ہو پا رہا ۔ جب میں‌اس کو ڈا؂ن لوڈ کرتا ہوں تو ایک مشین لنگوئج فائل کھل جاتی ہے۔ مہربانی لنک ٹھیک کردیں
 

اشتیاق علی

لائبریرین
آپ ایسا کرین کہ کوئی بھی موجودہ نسخ فاونٹ کو فونٹ کریئٹر میں کھول کر چیک کر لیں ۔
آپ کو سمجھ آ جائے گی کہ کون کونسی اشکال کی خطاطی درکار ہو گی۔
 
اشتیاق صاحب کچھ ہماری طرف بھی نظر کرم کیجئے،!!!! ہمارا بھی کوئی اسٹائل بنادیجئے،!!!
آپ بہت ہی خوبصورت خطاطی کرتے ہیں، ماشاءاللٌہ،!!!!
 
Top