ماوراء بٹیا کیسی ہیں؟ کسی سے رابطہ ہو تو میری جانب سے بھی خیریت دریافت کر لیں۔

باجو، ہمارے گھر میں تو ابھی تک کسی نے شادی کی بات تک نہیں کی۔۔شاپنگ تو دور کی بات۔
۔
 میں ۔، اور میری بڑی سس ایک ساتھ آرہیں ہیں شاپنگ کے لئے ، تمھیں بھی ساتھ لے لیں گے ۔۔ اکھٹے شاپنگ کرلیں گے ۔  میں نے صرف اپنے کپڑوں کے لئے چھے سو پاؤنڈ بچا کے ایک طرف رکھ لئے ہیں
 میں ۔، اور میری بڑی سس ایک ساتھ آرہیں ہیں شاپنگ کے لئے ، تمھیں بھی ساتھ لے لیں گے ۔۔ اکھٹے شاپنگ کرلیں گے ۔  میں نے صرف اپنے کپڑوں کے لئے چھے سو پاؤنڈ بچا کے ایک طرف رکھ لئے ہیں  آکر اب میں من پسند ساڑھیاں، شراراے، لہنگے، شلوار سوٹ خریدوں گی  ۔ ۔
 آکر اب میں من پسند ساڑھیاں، شراراے، لہنگے، شلوار سوٹ خریدوں گی  ۔ ۔  اسلئے بس تم جلدی سے شادی تو کراؤ لو نا ۔۔۔ میں پہن کر اٹینیڈ تو کرتی آؤں نا آخر  ۔ ۔ ۔ ۔
 اسلئے بس تم جلدی سے شادی تو کراؤ لو نا ۔۔۔ میں پہن کر اٹینیڈ تو کرتی آؤں نا آخر  ۔ ۔ ۔ ۔
ہاں ضرور۔ آجکل پاکستان میں لمبی قمیضوں کا فیشن آیا ہوا ہے، شلوار کی جگہ ٹراؤزر نما فلیپر اور وہ بھی آدھے۔ انار کلی ڈریس جو فراک نما ہیں، وہ بھی چلے ہوئے ہیں۔
 نا مجھے لمبی قمضیں پسند ہیں ۔۔ نا ہی ٹراوزر ،فلیپر
 نا مجھے لمبی قمضیں پسند ہیں ۔۔ نا ہی ٹراوزر ،فلیپر 

 اگر پیسے بچے تو لہنگے غرارے بھی لے لوں گی
  اگر پیسے بچے تو لہنگے غرارے بھی لے لوں گی 
شمشاد بھائی، کچھ نہ پوچھیں۔۔آجکل میں سخت غصے میں ہوں۔
بجلی نومبر کا پورا مہینہ نہیں گئی، میں بڑی خوش تھی لیکن اب بہت جا رہی ہے۔ ہماری نچلی منزل کے یو پی ایس کی بیٹری بھی جل گئی ہے اس لیے آجکل اندھیرے میں ہی ہیں۔
-------------------
ہاں باجو، لمبی قمیضیں مجھے بھی بہت بکواس لگتی ہیں۔ میں نے سوچا ہے کہ ایک عام سا سوٹ بنوا کر دیکھتی ہوں کہ میں لمبی قمیض میں کیسی لگتی ہوں۔۔پھر باقی بنواؤں گی۔
فراک نما جو ڈریسز چلے ہوئے ہیں وہ بہت زبردست ہیں۔ ذرا نیو سٹائل میں ہیں۔
ستر ہزار میں کافی شاپنگ ہو جائے گی۔ پچھلی بار جب ہم پاکستان آئے تھے تو ہم دو بہنوں نے پچاس ہزار کے کپڑے لیے تھے، کافی جوڑے بنے تھے۔
میں ابھی ایک بار کزن کی شادی پر ہی شاپنگ کرنے نکلی ہوں، ایک عام ریڈی میڈ شلوار قمیض کا جوڑا چار ہزار سے پانچ ہزار تک مل رہ ہے۔
ساڑھیوں آجکل پاکستان میں بڑی چلی ہوئی ہیں۔۔! چھوٹی لڑکیاں بھی فنکشنز میں ساڑھیاں پہنے پھرتی ہیں!قیمت کا علم نہیں مجھے۔۔۔بازار گئی تو پتہ کروں گی۔
بہرحال مہنگائی بہت زیادہ ہے یہاں۔
 مشکل تب ہوتی ہے جب شادی، عید، یا کسی پارٹی کے لئے ڈریسز چاہئیے ۔ اسلئے میں سب جوڑے پارٹی وئیر لوں گی ۔
 مشکل تب ہوتی ہے جب شادی، عید، یا کسی پارٹی کے لئے ڈریسز چاہئیے ۔ اسلئے میں سب جوڑے پارٹی وئیر لوں گی ۔  ابھی فراق ٹائپ وہاں آکر دیکھوں گی ۔ اگر تو پسند آئے تو لے لوں گی بچوں کے لئے ۔
  ابھی فراق ٹائپ وہاں آکر دیکھوں گی ۔ اگر تو پسند آئے تو لے لوں گی بچوں کے لئے ۔ 