یاز
محفلین
ہم بھی یہی نکات ہائے اعتراض اٹھانے کا قصد کر ہی رہے تھے۔دھیما مزاج؟
شاعری کی ناکام کوشش
ہم بھی یہی نکات ہائے اعتراض اٹھانے کا قصد کر ہی رہے تھے۔دھیما مزاج؟
شاعری کی ناکام کوشش
غلطی ہو گئی واقعی۔ محفلی سجدہء سہو ادا کیا ہم نے۔قبلہ آپ راحیل صاحب کو ناکام شاعر گردانتے ہیں، صاحبِ کتاب ہیں وہ ماشاءاللہ۔
اجی یہ تو اب راحیل صاحب پرمنحصر ہے کہ قبولتے ہیں یا نہیں!غلطی ہو گئی واقعی۔ محفلی سجدہء سہو ادا کیا ہم نے۔
جاسمن بہننفاست
مقبولیت
شفقت
(خاتون)
زیک ۔ دیکھتے ہیں کہ اپنی اعزازی ڈگری کے کلمات تشکر میں کیا ارشاد فرماتے ہیں ۔ ۔ ۔
محفل میں کافی ایکٹو تھے ...اب کبھی کبھی آتے جاتے ہیں .. دھیمے شائستہ مزاج کے حامل ہیں .. شاعری کی ناکام کوششیں کیں .. نثر لاجواب ہے.. ادب سے گہرا لگاؤ ہے ..اردو زبان کی ترقی کے لیے عملی اقدامات کیے ہیں اردو محفل سے ہٹ کے بھی، ملتان کے رہائشی ہیں
سپورٹس کے دیوانے کی بجائے شوقین تک کا صیغہ چوہدری صاحب کے لئے کافی ہوتا، دیوانے کچھ زیادہ ہو جائے گا۔برادرم غبدالقیوم چوہدری
سید عمران بھائیحسِ مزاح
املا
مفتی
بوجھیے یہ عظیم ہستی کون ہیں
- انتہائی شاطر ہوشیار
- شعر و شاعری سے لگن
- ٹڈ کچھ غیر معمولی
- کراچی میں سسرال
- پاکستان کے دارالحکومت کے ایک گڑھے میں پاؤں پھنسانے والے
یاد آیا، شاکر بھیا کا ذکر ہو رہا ہے۔محفل میں کافی ایکٹو تھے ...اب کبھی کبھی آتے جاتے ہیں .. دھیمے شائستہ مزاج کے حامل ہیں .. شاعری کی ناکام کوششیں کیں .. نثر لاجواب ہے.. ادب سے گہرا لگاؤ ہے ..اردو زبان کی ترقی کے لیے عملی اقدامات کیے ہیں اردو محفل سے ہٹ کے بھی، ملتان کے رہائشی ہیں
راحیل فاروق صاحب کا نہ تو دھیما مزاج ہے نہ ملتان میں سکونت۔ محفل کی ٹاپ کریم جن شعراء کرام کی ہے اس میں ان کا شمار ہوتا ہے اور وہ اب محفل پر کبھی کبھی بھی نہیں آتے۔
محمد تابش صدیقیاگر مشکل لگ رہا ہے تو “مدیر” کا پوائنٹ شامل کر لیں
اگر یہ تابش بھائی کی بات ہو رہی ہے تو ٹھہرئیے! آپ کو خاکہ لکھنا نہیں آتا!اگر مشکل لگ رہا ہے تو “مدیر” کا پوائنٹ شامل کر لیں
ابن سعید بھیا۔ ویسے یہ خاکہ نگاری کی لڑی ہے اور ان کے بارے میں تو بہت اچھا لکھا بھی جا سکتا ہے۔خال خال ہی محفل میں نظرآنے والے
لیکن محفل کے لیے لازم و ملزوم
صرف کسی مراسلے میں ٹیگ ہونے کے بعد ہی جلوہ افروز ہوکر راقم یا گویا ہوتے ہیں
؟ ؟ ؟ ؟