تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

یاز

محفلین
  • انتہائی مہربان شخصیت
  • گھر میں چینی نہ ہو تو ان کے ایک دو مراسلے چائے میں ڈال کا کام چل جائے
  • کبھی کبھار شاعری بھی اور کبھی کبھی عمدہ نثری داستانیں بھی
  • گھونسلے کی فکر بھی
 
جاسمن

لائبریرین
محفل میں کافی ایکٹو تھے ...اب کبھی کبھی آتے جاتے ہیں .. دھیمے شائستہ مزاج کے حامل ہیں .. شاعری کی ناکام کوششیں کیں .. نثر لاجواب ہے.. ادب سے گہرا لگاؤ ہے ..اردو زبان کی ترقی کے لیے عملی اقدامات کیے ہیں اردو محفل سے ہٹ کے بھی، ملتان کے رہائشی ہیں

میرا خیال ہے@آواز دوست ملتان کے رہائشی ہیں۔
دھیما مزاج بھی ہے
کبھی کبھی آتے ہیں
نثر لاجواب ہے
ادب سے لگاو ہے
 
شاہد شاہ

محفلین
اگر مشکل لگ رہا ہے تو “مدیر” کا پوائنٹ شامل کر لیں
  • انتہائی شاطر ہوشیار
  • شعر و شاعری سے لگن
  • ٹڈ کچھ غیر معمولی
  • کراچی میں سسرال
  • پاکستان کے دارالحکومت کے ایک گڑھے میں پاؤں پھنسانے والے
بوجھیے یہ عظیم ہستی کون ہیں
 
فرقان احمد

محفلین
محفل میں کافی ایکٹو تھے ...اب کبھی کبھی آتے جاتے ہیں .. دھیمے شائستہ مزاج کے حامل ہیں .. شاعری کی ناکام کوششیں کیں .. نثر لاجواب ہے.. ادب سے گہرا لگاؤ ہے ..اردو زبان کی ترقی کے لیے عملی اقدامات کیے ہیں اردو محفل سے ہٹ کے بھی، ملتان کے رہائشی ہیں
یاد آیا، شاکر بھیا کا ذکر ہو رہا ہے۔
 
راحیل فاروق صاحب کا نہ تو دھیما مزاج ہے نہ ملتان میں سکونت۔ محفل کی ٹاپ کریم جن شعراء کرام کی ہے اس میں ان کا شمار ہوتا ہے اور وہ اب محفل پر کبھی کبھی بھی نہیں آتے۔
یاز بھائی بھی سوچتے ہوں گے کہ کس کا نام لے بیٹھا ہوں کہ سبھی یوں کہنے لگ گئے ہیں۔ خیر میں نے بھی کچھ بھی نہیں کہا، اپنا حصہ ڈالا ہے۔:)
 
آخری تدوین:
خال خال ہی محفل میں نظرآنے والے
لیکن محفل کے لیے لازم و ملزوم
صرف کسی مراسلے میں ٹیگ ہونے کے بعد ہی جلوہ افروز ہوکر راقم یا گویا ہوتے ہیں
؟ ؟ ؟ ؟
 
خال خال ہی محفل میں نظرآنے والے
لیکن محفل کے لیے لازم و ملزوم
صرف کسی مراسلے میں ٹیگ ہونے کے بعد ہی جلوہ افروز ہوکر راقم یا گویا ہوتے ہیں
؟ ؟ ؟ ؟
:) :) :) ابن سعید بھیا۔ ویسے یہ خاکہ نگاری کی لڑی ہے اور ان کے بارے میں تو بہت اچھا لکھا بھی جا سکتا ہے۔
 
Top