تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

شاہد شاہ

محفلین
  • انتہائی کم گو لیکن جب بھی بولتے ہیں تو چھپڑ پھاڑ کے
  • عروض، شعر و شاعری سے غیر معمولی دلچسپی
  • آجکل پشتین تحریک کے حق میں بیان بازی کرکے کھجل ہو رہے ہیں
بوجھو تو جانے کون ہیں یہ؟
 
نور وجدان

لائبریرین
محفلین ا: بہت باتونی خاتون ہے .بات شروع ہو تو ختم نہ ہو
محفلین ۲: اب تو کبھی کبھی آتی ہیں!
محفلین ۱: کہتی ہیں کہ ان کو آتا جاتا ککھ نہیں مگر باتوں کا ہنر ہے ان کے پاس
محفلین ۲: کبھی کبھی مزاحیہ طنزیہ زمرہء محفل میں پائی جاتی ہیں،
محفلین ۱: ہاں، انفارمیشن بہت رکھتی ہیں ٹیکنالوجی کے بارے میں
 
حمیرا عدنان بہن
 
سید عمران

محفلین
کھٹے میٹھے محفلین,
آدھے سادھو , آدھے مادھو
کھانے پینے کے شوقین ۔
آپ کے سوال میں شاید سادھو اور مادھو کی سمجھ کسی کو بھی نہیں آئی۔

ہیں...
یہ اٍتّے اوٹ پٹانگ الفاظ ہمارے خاکے کے لیے استعمال کیے؟؟؟
:atwitsend::atwitsend::atwitsend:
 
  • انتہائی کم گو لیکن جب بھی بولتے ہیں تو چھپڑ پھاڑ کے
  • عروض، شعر و شاعری سے غیر معمولی دلچسپی
  • آجکل پشتین تحریک کے حق میں بیان بازی کرکے کھجل ہو رہے ہیں
بوجھو تو جانے کون ہیں یہ؟
آصف اثر ۔ لیکن شاہ صاحب آپ کے بنائے گئے خاکے کم نکات ایسے کیوں ہیں کہ جو بوجھ جائے خود اسے بھی شرمندگی ہوتی ہے۔
 
:) :) :) ابن سعید بھیا۔ ویسے یہ خاکہ نگاری کی لڑی ہے اور ان کے بارے میں تو بہت اچھا لکھا بھی جا سکتا ہے۔
معززبہن مریم افتخار ،بجا فرمایا آپ نے ۔بلاشبہ برادرم ابن سعید کی اردو محفل کے لیے گرانقدر خدمات کے مابدولت دل سے ستائش کناں و قدردان ہیں ۔ تاہم مراسلۂ ہذا چونکہ عجلت میں اور پیرائے اختصار کو ملحوظ خاطر رکھ کر لکھا گیا چنانچہ جو مختصر اشارے مابدولت کو فی ابدیہہ سوجھے ، مابدولت نے ان کی وساطت مراسلے کو مکمل کیا۔
 
صاحب لڑی سے درخواست ہے کہ لڑی کا عنوان 'ہرقسم کے کنایوں سے' شخصیت بوجھیں کر دیا جائے اور لڑی میں جو ہمارا واحد خاکہ نما ہے وہ بھی حذف کر دیا جائے۔ :timeout:
 
  • انتہائی شاطر ہوشیار ( معلوماتی)
  • شعر و شاعری سے لگن (ٹھیک)
  • ٹڈ کچھ غیر معمولی (اتنا بھی نہیں ہے)
  • کراچی میں سسرال (بالکل غلط) ننھیال ہے کراچی میں
  • پاکستان کے دارالحکومت کے ایک گڑھے میں پاؤں پھنسانے والے (تقریباً غلط۔ گڑھے میں پاؤں نہیں پھنسا تھا)
بوجھیے یہ عظیم ہستی کون ہیں
 
Top