تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

جاسمن

لائبریرین
بہن جی آپ اگر ان سب اشاروں کی جگہ صرف "تعددِ ازدواج" ہی لکھ دیتیں تو ساری محفل میرا ہی نام پکارتی! :)
اتنا آسان اشارہ کیوں دیتی:D
جیسے "معطل ہونے کے شوقین" سے سب جان جاتے ہیں۔
ایسے ہی تعدد ازواج سے بھی سب جان جاتے۔
 

شاہد شاہ

محفلین
  1. محفل کے وجیہہ اور خوبرو ترین نوجوان
  2. بہت کم حاضر ہوتے ہیں
  3. انتہائی نفیس اور معصوم شخصیت کے باوجود بینک مینیجر ہیں
  4. فلمیں دیکھنے کا بہت شوق ہے
 
Top