جاسمن کے شروع کردہ دھاگے،

  1. جاسمن

    ادبی محافل بارے خبریں

  2. جاسمن

    (Poem)!Farewell, O Cold World

    Farewell, O Cold World! By Muhammad Morrow is nigh, but dim my eyes, though road ahead before me lies. Farewell, friends! Now comes my call. The hour is ripe to enter God’s hall. The world is cold and hearts are gray; beyond the sunset is my way. My thoughts are quiet, the wind is free; I hear...
  3. جاسمن

    ہم جسے اَن کہی سمجھتے تھے(تیاپانچہ)

    ظہیراحمدظہیر کی غزل کے چند اشعار کا تیاپانچہ کرنے کی اپنی سی کوشش: پوری غزل پڑھتے ہوئے ایک ہی بات سمجھ آتی ہے کہ جو بھی شاعر اپنے تئیں سمجھتا تھا، ویسا تھا نہیں۔ یعنی وہ سمجھتا کچھ اور تھا، ہوتا کچھ اور تھا۔ آئیے ہم سمجھتے ہیں کہ شاعر کیا سمجھتا تھا، لوگ اس بات کو کیا سمجھتے تھے اور حقیقت کیا...
  4. جاسمن

    ناآشنا سا دیکھتا ہوں بام و در کو میں(تشریح)

    محمد عبدالرؤوف نے غزل بھی کہہ لی۔ مشاعرے میں بھی شریک ہو گئے۔ اور تو اور غزل اردو محفل میں شائع بھی کر دی۔ یعنی غضب پہ غضب کر دیا۔ ہماری "حاسدی" (ظہیراحمدظہیر بھائی! لغت میں اضافہ تو ہم جیسے عالم فاضل لوگ کر ہی سکتے ہیں ناں!:)) طبیعت بے قرار ہو گئی۔ یعنی کہ ہم نہ غزل کہہ سکے۔ نہ مشاعرے میں...
  5. جاسمن

    تصویر

    تم نے دیکھے نہیں فرصت سے خدوخال میرے جب میں تصویر میں ہوتا ہوں، بہت بولتا ہوں
  6. جاسمن

    لاہور

    ‏اُس پیڑ سے پنچھی روٹھ گئے، اُس کا مُرجھانا اچھا تھا راوی یہ روایت کرتا ہے_____ لاہور پُرانا اچھا تھا
  7. جاسمن

    میرے مشغلے

    مجھے دو سوتی/ چار سوتی (کراس سٹچ) بہت زیادہ پسند ہے۔ یہ کافی عرصہ سے جاری ہے۔ بیچ میں لمبے وقفے۔ آج کل پھر سے اٹھایا ہے۔ دیکھیں ۔۔۔ اللہ کرے تکمیل پا جائے تو فریم کرواؤں گی ان شاءاللہ۔
  8. جاسمن

    اِک شاعر نال گل(جاسمن)

    اِک شاعر نال گل سُن وے بیبا مشی گن دے کنڈے بہہ کے نظماں لکھنا، نظماں پڑھنا سُکھ دے ساہ نیں ڈیژا وُو جیہی نظم لکھی جا سکدی اے ایہو جی نظم پڑھن لئی وی مشی گن دے کنڈے لبدے، سفنے میرے راہواں بھُلے اسی واسی تھل دے نہ کوئی سمندر ساڈے نیڑے ستلج ساڈا نالی بنیا ساڈی نہراں دے کنڈے اُتے کنڈے اُگے کِنّا پند...
  9. جاسمن

    زراعتی شاعری

    جو میرے گاؤں کے کھیتوں میں بھوک اگنے لگی مرے کسانوں نے شہروں میں نوکری کر لی عارف شفیق
  10. جاسمن

    لاک ڈاؤن

    لاک ڈاؤن پی لینے آں ، کھا لینے آں سو لینے آں ، گا لینے آں ویلا اینج ٹپا لینے آں سبزی ، دال پکانی سکھ لئی چھت تے منجی ڈاہنی سکھ لئی لاک ڈاؤن دے چار دناں وچ روٹی گول پکانی سکھ لئی پانڈے شانڈے دھون توں پہلاں لیمن میکس لگا لینے آں ویلا اینج ٹپا لینے آں ہتھ ملان توں ڈردے سارے جپھی پان توں ڈردے...
  11. جاسمن

    مسکراہٹ،قہقہہ،خوشی،تبسم

    جہاں کل ہر قدم پر مسکراہٹ رقص کرتی تھی میں خوش ہوں آج بھی وہ رونق بازار زندہ ہے ارم زہرا
  12. جاسمن

    فیس بک(خورشید اکبر)

    فیس بک خورشید اکبر ایک دنیا بڑے کمال کی ہے لمحہ لمحہ نئے سوال کی ہے مہ وشوں کے جمال کی دنیا جذبۂ اتصال کی دنیا جھوٹ اور سچ کا بے سرا سنگم ایک دنیا خیال پر قائم جس کو میں چھوڑنا اگر چاہوں اس سے منہ موڑنا اگر چاہوں حسرتوں پر زوال آئے گا حرف جاں پر سوال آئے گا اب تو چہرے یقیں سے...
  13. جاسمن

    چودہویں سالگرہ دل چاہتا ہے۔۔۔۔۔۔

    میرا دل کب سے چاہتا ہے کہ میں بھارت جاؤں اور استاد گرامی جناب الف عین ، اعجاز عبید صاحب سے ملاقات کروں۔ ان کے لیے تحائف لے کے جاؤں۔ ان سے ملاقات ہو تو چائے خود بناؤں۔ بہت ساری باتیں کروں۔
  14. جاسمن

    غزل(حمیدہ شاہین)

    کھیل میں کچھ تو گڑبڑ تھی جو آدھے ہو کر ہارے لوگ آدھے لوگ نری مٹی تھے آدھے چاند ستارے لوگ اس ترتیب میں کوئی جانی بوجھی بے ترتیبی تھی آدھے ایک کنارے پر تھے آدھے ایک کنارے لوگ اس کے نظم و ضبط سے باہر ہونا کیسے ممکن تھا آدھے اس نے ساتھ ملائے آدھے اس نے مارے لوگ آج ہماری ہار سمجھ میں آنے...
  15. جاسمن

    سلونی سردیوں کی نظم(عامر سہیل)

    سلونی سردیوں کی نظم (عامر سہیل) پرانے بوٹ ہیں تسمے کھلے ہیں ابھی مٹی کے چہرے ان دھلے ہیں شرابیں اور مشکیزہ سحر کا ابھی ہے جسم پاکیزہ گجر کا ستے چہرے پہ استہزا کا موسم لہو نبضوں سے خالی کر گیا ہے گلے میں ملک کے تعویذ ڈالو بدیسی برچھیوں سے ڈر گیا ہے غزل دالان میں رکھی ہے میں نے...
  16. جاسمن

    مثبت سوچ

  17. جاسمن

    Ideological Systems

    This will be helpful for those who may not understand ideological systems of ruling. They are simplified here: *SOCIALISM:* You have two cows, and you give one to your neighbor. *COMMUNISM:* You have two cows, the government takes both and gives you milk. *FASCISM:* You have two cows, the...
  18. جاسمن

    غزل(اعجاز عبید)

    غزل اعجاز عبید ایسے ہی دن تھے کچھ ایسی شام تھی وہ مگر کچھ اور ہنستی شام تھی بہہ رہا تھا سرخ سورج کا جہاز مانجھیوں کے گیت گاتی شام تھی صبح سے تھیں ٹھنڈی ٹھنڈی بارشیں پھر بھی وہ کیسی سلگتی شام تھی گرم الاؤ میں سلگتی سردیاں دھیمے دھیمے ہیر گاتی شام تھی گھیر لیتے تھے طلائی دائرے پانیوں میں...
  19. جاسمن

    رزاق پوستی سے روتھ فاؤ تک

    رزاق پوستی سے روتھ فاؤ تک وسعت اللہ خان 20 اگست 2017 کچھ لوگوں کو تصویر میں رہنے کا فن آتا ہے۔ جیسے رزاق پوستی۔ محلے کی کوئی شادی ، عقیقہ ، ختنہ ، موت ، کارنر میٹنگ ایسی نہ تھی جس کی کوئی تصویر ہو اور اس میں رزاق پوستی کی منڈی نہ ابھری ہو۔ اللہ جانے اس کا نام پوستی کیسے پڑا حالانکہ تصویر...
  20. جاسمن

    عدل و انصاف سے متعلق اشعار

    تم نے سچ بولنے کی جرأت کی یہ بھی توہین ہے عدالت کی سلیم کوثر
Top