جاسمن کے شروع کردہ دھاگے،

  1. جاسمن

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل کی تیرہویں سالگرہ پہ تہنیتی پیغامات اور کارڈز

    زیک
  2. جاسمن

    تیرہویں سالگرہ نثر نگار محفلین کو اُن کی نثر سے پہچانیں!

    اردو محفل کا ایک اعزاز یہ بھی ہے کہ یہاں بہت اچھے نثر نگاروں کی ایک بڑی تعداد موجود ہے۔ادب سے دلچسپی رکھنے والوں کے لئے یہ دھاگہ بھی دلچسپ رہے گا کہ ہم اپنے ایسے محفلین کو اُن کی نثر نگاری کے پیراگراف سے پہچانیں۔ نثر نگار کی نثر سے ایک پیراگراف دیا جائے گا اور اُس سے ہم محفلین نثر نگار کا...
  3. جاسمن

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    بہت سے محفلین ایک دوسرے سے کافی اچھی طرح واقف ہیں۔ اگر کہیں کوئی کوئی مراسلہ بغیر نام کے بھی موجود ہو تو بہت سے لوگ جان جائیں گے کہ یہ کس نے بھیجا ہے۔ یہی دیکھ لیں کہ اگر کوئی پرانا محفلین نئے نام سے چلا آئے تو سب پرانے محفلین اُسے پہچان جاتے ہیں۔ مثال سے آپ سب واقف ہیں۔ سورج کو کون چراغ...
  4. جاسمن

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ کی تیاریاں

    اردو محفل پہ سب میری طرح سست الوجود نہیں، کچھ بہت متحرک محفلین بھی موجود ہیں۔ پچھلی سالگرہ میں بھی کئی لوگوں نے بہت کام کیا۔ اِس مرتبہ بھی اُن سے اور دیگر سے امید ہے کہ کچھ پہلے جیسا اور بہت کچھ نیا کرنے کا ارادہ کئے ہوں گے۔ تو آجائیں اِس دھاگے میں اور اپنی اپنی تجاویز و مشوروں کی فائلیں ساتھ...
  5. جاسمن

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پہ وقوع پذیر لطیفے

    کسی تقریب کے دوران بہت سی حماقتیں، مزے مزے کی حرکتیں اور لطیفے سرزد ہوتے ہیں۔تیرہویں سالگرہ پہ نبیل کے پہلے دھاگے سے یہ خیال آیا جب۔۔۔۔۔۔ جی پچاس ہزار تو کچھ بھی نہیں،بہت ہی آسانی سے پورے ہوسکتے تھے اگر قیصرانی بھائی یہاں ہوتے۔ اُن کی محض "ہممم" کی مار تھی یہ ہدف۔ لیکن اب بھی کچھ مشکل نہیں۔...
  6. جاسمن

    مبارکباد مینا کی محفل پہ آمد کی تیسری سالگرہ

    ہادیہ رانی اپنی محبتوں اور شوخیوں کے ساتھ 7 مئی 2015 کو اس محفل پہ آئیں اور پھر یہیں کی ہوگئیں۔ آج ان کی محفل پہ آمد کی تیسری سالگرہ ہے۔ مینا کی طرح گیت گاتی یہ لڑکی بہت پیاری طبیعت کی مالک ہے۔ میں ہادیہ جتنی ہمت نہیں پاتی کہ دھاگہ کو پھول بوٹوں سے سجاوں۔ میری محبت کے ڈھیروں پھول ہادیہ کے لئے...
  7. جاسمن

    دھَولا جھاٹا ٭ محمد یعقوب آسی

    دھَولا جھاٹا(محمد یعقوب آسی) سچی گل دساں؟ سچ لُکایا نہیں جا سکدا۔ کوئی جھٹ دی جھٹ پردہ پا لؤ تے وکھری گل اے، پر ہے اوہ وی کچی۔ ایسی لئی بندہ اپنے لئی آپ وخت کیوں سھیڑے، بھلا۔ دسمبر دے حوالے نال بڑی شاعری پڑھن وچ آئی پر بہتے شاعراں نے یا تے برف دی گل کیتی، یا پھر ٹھنڈ دی، تے نال وچھوڑے دی۔ دسمبر...
  8. جاسمن

    طلباء اور اساتذہ کے کمال

    اردو محفلین میں کئی لوگ تعلیم کے شعبہ سے وابستہ ہیں۔ ہمارے اساتذہ اور طلباء بہت باکمال لوگ ہیں لیکن ہمارے تعلیمی اداروں میں بعض اوقات ایسی ایسی حماقتیں ہوتی ہیں کہ کبھی تو ہنس ہنس کے برا حال ہوجاتا ہے اور کبھی انتہائی افسوس بھی ہوتا ہے۔ آئیے ایسی سب باتیں شئیر کریں۔ ہم اپنے اچھے برے تجربات بھی...
  9. جاسمن

    کپڑوں کے نام

    امی جی بتاتی ہیں کہ ان کے دور میں دوپٹوں کے لئے جو کپڑے تھے۔ان کے نام یہ تھے۔ 1۔تہتر تیس کے دوپٹے 2۔چار موم کے دوپٹے ابھی ہم میری نند کے بیٹے کی شادی پہ رہنے کے لئے گئے تو انہوں نے ہمیں رضائیاں دیں۔ چمکیلے کپڑے کا نام تھا۔ 3۔شادی مبارک اس کے علاوہ بھی بہت سے نام تھے کپڑوں کے 4۔ تیری میری مرضی...
  10. جاسمن

    غیر مسلموں سے ہمارے روّیے

    ہمارے پیارے نبیﷺ کی سیرت و کردار کا مطالعہ کریں تو عیاں ہوتا ہے کہ وہ واقعتاََ "رحمت العالمین" ہیں۔۔پوری دنیا کے لئے رحمت۔ وہ صرف "رحمت المسلمین" نہیں ہیں۔ یہاں ہم جائزہ لیں گے کہ ہمارے اخلاق میں وہ کون سی خامیاں ہیں کہ جو ہماری اصل تعلیمات سے ٹکراتی ہیں۔اور محفلین کے پاس غیر مسلموں سے اپنے اچھے...
  11. جاسمن

    کراچی میں دسویں عالمی اردو کانفرنس

    کراچی میں بین الاقوامی اردو کانفرنس آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام دسویں عالمی اُردو کانفرنس کا آغاز ہوگیا۔21 دسمبر سے شروع ہو کر پانچ روز جاری رہنے والی اس کانفرنس میں دُنیا بھر سے آئے ہوئے دانش ور، شعراء اور ادیب مختلف موضوعات پر مقالات پیش کریں گے۔ افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے...
  12. جاسمن

    لفظ چائے والے اشعار

    کچھ چائے میں چینی کم تھی کچھ میں اندر سے کڑوا تھا فیضان ہاشمی
  13. جاسمن

    شام

    ایسے اشعار جن میں لفظ شام آئے۔
Top