تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

جاسمن

لائبریرین
بہت سے محفلین ایک دوسرے سے کافی اچھی طرح واقف ہیں۔ اگر کہیں کوئی کوئی مراسلہ بغیر نام کے بھی موجود ہو تو بہت سے لوگ جان جائیں گے کہ یہ کس نے بھیجا ہے۔
یہی دیکھ لیں کہ اگر کوئی پرانا محفلین نئے نام سے چلا آئے تو سب پرانے محفلین اُسے پہچان جاتے ہیں۔ مثال سے آپ سب واقف ہیں۔ سورج کو کون چراغ دکھائے؟:D
کوئی بھی محفلین ایک چھوٹا سا لفظی خاکہ پیش کرے اور باقی لوگ بوجھیں کہ یہ کون محفلین ہے۔
ایک وقت میں صرف ایک خاکہ پیش کیا اور بُوجھا جائے۔
(نوٹ: یہ خیال نور سعدیہ شیخ کا ہے)
 
عثمان

محفلین

مجھے تو خاکہ آرائی سے ہی شک ہوگیا تھا کہ یہ نور سعدیہ شیخ ہی ہوسکتی ہیں۔ :)
 
فرقان احمد

محفلین
لیجیے یہ جملہ پڑھیے اور تکا لگائیے!

"کرننگ ٹیبلز فانٹ کے اندر شامل ہو جائے تو اچھا ہے ورنہ انڈیزائن تک ایسی شاندار خودکر ننگ محدود ہو سکتی ہے۔ اسکے لئے ہمیں سبھی ترسیمہ جات کی اونچائی معلوم کرنی ہوگی ۔ اسپر کام ہو رہا ہے۔"
 
یاز

عارف کریم (اول)!
 
Top